USDJPY میں مندی ، Japanese GDP Report ریلیز کر دی گئی.
Downbeat Financial Data surged demand for Japanese Yen in Asian Sessions

Japanese GDP Report کے توقعات سے منفی اعداد و شمار سامنے آنے پر Asian FX Sessions کے دوران Japanese Yen کی طلب میں اضافہ ہوا. اور USDJPY میں فروخت کا ٹرینڈ وسعت اختیار کر گیا. خیال رہے کہ Financial Data سنگین معاشی بحران کی نشاندہی کر رہا ہے.
Japanese GDP کے منفی اعداد و شمار کے بعدUSDJPY میں گراوٹ.
آج جاری کی جانیوالی رپورٹ کے مطابق Japanese GDP گزشتہ سال کے چوتھے کوارٹر میں 0.6 فیصد بڑھ گیا. جبکہ اس سے قبل 0.7 فیصد کمی کی پیشگوئی تھی . اس طرح یہ ڈیٹا توقعات سے زیادہ منفی اور Economy پر Inflation کے گہرے اثرات کو ظاہر کر رہا ہے .
اگر ان اعداد و شمار کا تقابلہ تیسرے کوارٹر کے ساتھ کریں. تو Japanese National Income کی سابقہ ریڈنگ 0.8 فیصد تھی. یعنی سابقہ معاشی سہ ماہی کے دوران Gross Domestic Product میں نمایاں اضافہ ہوا تھا . آج کے ڈیٹا سے ان خدشات کی بھی تصدیق ہوئی ہے جن کا اظہار Bank of Japan کے سربراہ کازو اویدہ نے اختتام ہفتہ پر Japanese Prime Minister جاپانی وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں کیا تھا .
Governor BOJ کا وزیر اعظم کے نام خط اور مسحکم ہوتی ہوئی Japanese Economy
Bank of Japan کے گورنر کازو اویدہ نے Japanese Prime Minister کو لکھے گئے خط میں Inflation کنٹرول کرنے کے لئے فوری اقدامات پر زور دیا ہے ، جن میں wages میں اضافہ اور Economic Outlook پر نظر ثانی شامل ہیں. انہوں نے وزیر اعظم کو جاپانی معیشت کی صورتحال اور اس پر Global Financial Crisis کے اثرات بارے تفصیل سے آگاہ کیا ہیں .
گورنر اویدہ نے اپنے خط میں ملازمتوں کے مواقع پر بات چیت کی . انہوں نے مفصل انداز میں وزیر اعظم کو بتایا کہ Jobs Opportunities اور Wages میں اضافہ دو الگ الگ پہلو ہیں پہلے کا تعلق Growth Rate اور دوسرا Inflation سے مشروط ہوتا ہے . کازو اویدہ نے مزید کہا کہ Headline Inflation کی شرح 2 فیصد کے مقرر کردہ ہدف تک آ جائیگی تب Labor Market خود کار نظام کے تحت Wages میں اضافہ کر دے گی. تاہم اس کے لئے حکومتی سطح پر ریفارمز کی ضرورت ہے .
USDJPY کا تکنیکی تجزیہ.
Asian Sessions کے دوران US Dollar میں منفی رجحان نظر آیا ۔ اس طرح یہ South کی جانب Bearish Bias اختیار کر گیا ۔ اس منظر نامے کے ساتھ یہ 143 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے ۔ تاہم 14 روزہ RSI وسطی نقطے کے قریب محدود رینج جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے۔

دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔