Stocks Overview
ٹرینڈنگ

پیپلز بینک آف چائنا کی طرف سے یوان کی گرتی ہوئی قدر کو بچانے کیلئے فارن ایکسچینج ریزروز میں ایک پوائنٹ کی کمی کا اعلان

پیپلز بینک آف چائنا کی طرف سے یوان کی گرتی ہوئی قدر کو بچانے کیلئے فارن ایکسچینج ریزروز میں ایک پوائنٹ کی کمی کا اعلان۔ لاہور ( فائنانشل نیوز ڈیسک) ۔۔ پیپلز بینک آف چائنا کی طرف سے چینی کرنسی یوان کی گرتی ہوئی آن شور قیمت کو کنٹرول کرنے کے لئے آج ایک اہم اعلان سامنے آیا ہے۔ بینک کے ترجمان کے مطابق بینک نے فاریکس مارکیٹ کے لئے فارن ایکسچینج ریزروز میں ایک بیسک پوائنٹ کی کمی کر دی ہے۔ اسطرح سے چائینیز فاریکس مارکیٹ کے لئے فارن ریزروز 9 فیصد کی بجائے 8 فیصد کر دیئے گئے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button