Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"audusd declined after rba monetary policy" کے لیے 363 نتائج۔

RBA Monetary Policy Minutes  کا تفصیلی جائزہ: افراطِ زر کے خطرات اور آسٹریلین ڈالر
RBA Monetary Policy Minutes کا تفصیلی جائزہ: افراطِ زر کے خطرات اور آسٹریلین ڈالر

ریزرو بینک آف آسٹریلیا نے ستمبر کی مانیٹری پالیسی اجلاس کے منٹس جاری کر دیے ہیں، جن سے واضح ہوتا ہے کہ بینک آسٹریلیا میں مسلسل برقرار رہنے والی افراط زر اور عالمی معاشی تبدیلیوں کے حوالے سے انتہائی محتاط ہے

Robina Adeel ·
AUD/USD Price Forecast: آسٹریلوی ڈالر مضبوط، RBA Rate Hike کی توقعات میں اضافہ
AUD/USD Price Forecast: آسٹریلوی ڈالر مضبوط، RBA Rate Hike کی توقعات میں اضافہ

AUD/USD میں تیزی کا رجحان مضبوط ہو رہا ہے اور آسٹریلوی ڈالر کئی ماہ کی بلند سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔ RBA کی جانب سے شرح سود میں ممکنہ اضافے کی توقعات AUD کو سپورٹ دے رہی ہیں، جبکہ آسٹریلیا میں مہنگائی ہدف سے اوپر اور روزگار کی صورتحال نسبتاً مضبوط ہے۔ دوسری جانب کمزور Consumer Sentiment اور بلند شرح سود صارفین پر دباؤ بڑھا رہے ہیں۔ US Dollar کے لیے آنے والا PPI اور CPI data اہم ہے۔ مضبوط امریکی Inflation سے US Dollar کو سپورٹ مل سکتی ہے اور AUD/USD پر دباؤ آ سکتا ہے، جبکہ کمزور Inflation پیئر کو مزید اوپر لے جا سکتی ہے۔ Technical Analysis میں 0.7278، 0.7300 اور 0.7350 اہم Resistance levels ہیں، جبکہ 0.7200، 0.7150 اور 0.7100 اہم Support levels ہیں۔ 0.7278 کے اوپر Breakout مزید تیزی کا راستہ کھول سکتا ہے، جبکہ 0.7200 سے نیچے جانے سے Correction کا امکان بڑھ سکتا ہے۔ مجموعی طور پر 0.7200 کے اوپر AUD/USD کا Bias Bullish ہے۔

نور فاطمہ ·
Australia کی GDP Growth میں 0.4 فیصد اضافہ، RBA کے اگلے Rate Decision پر نظریں
Australia کی GDP Growth میں 0.4 فیصد اضافہ، RBA کے اگلے Rate Decision پر نظریں

Australia کی 0.4GDP Growth فیصد بڑھی۔ سالانہ 2.1Growth فیصد رہی۔ Household Spending نے Economy کو support کیا۔ Business Investment کمزور رہا۔ بلند Inflation کی وجہ سے RBA کے اگلے Rate Decision کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔ مزید Rate Hike کی توقعات Australian Dollar کو support کر سکتی ہیں۔ آنے والا AUDEconomic Data کی direction کے لیے اہم ہوگا۔

نور فاطمہ ·
AUD/USD کی 0.7010 کے قریبRBA Trade  توقعات پر توجہ
AUD/USD کی 0.7010 کے قریبRBA Trade توقعات پر توجہ

AUD/USD اس وقت 0.70104 کے قریب تجارت کر رہا ہے۔ آسٹریلیا میں اگست کے دوران روزگار میں 39.5 ہزار کا اضافہ ہوا۔ تاہم بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 4.6 فیصد ہوگئی۔ امریکی ڈالر کی مضبوطی اور بلند امریکی بانڈز کی شرح منافع بھی AUD/USD پر دباؤ ڈال رہی ہے۔ مارکیٹ کی توجہ اب 29 ستمبر کی RBA میٹنگ پر ہے۔ تکنیکی طور پر 0.7000 اہم سپورٹ ہے۔ اس کے نیچے 0.6984، 0.6970 اور 0.6940 اہم سپورٹ سطحیں ہیں۔ اوپر کی جانب 0.7053، 0.7075، 0.7097 اور 0.7120 اہم مزاحمتی سطحیں ہیں

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں