Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"audusd is trading in narrow range ahead of us tech earning report" کے لیے 278 نتائج۔

AUDUSD تین ماہ کی بلند ترین سطح پر ، Risk On  ٹرینڈ اور وارش سے وابستہ  توقعات
AUDUSD تین ماہ کی بلند ترین سطح پر ، Risk On ٹرینڈ اور وارش سے وابستہ توقعات

عالمی فاریکس مارکیٹس میں آسٹریلوی ڈالر یعنی AUDUSD نے نمایاں مضبوطی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمعرات کو تین ماہ کی بلند ترین سطح 0.7198 کو چھو لیا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی جب امریکی ڈالر (USD) نے مضبوط Employment Data اور Federal Reserve حکام کے نسبتاً سخت بیانات کے بعد استحکام حاصل کیا۔

Robina Adeel ·
GBP/USD تجزیہ: 1.3500 Resistance پر پاؤنڈ کو دباؤکا شکار
GBP/USD تجزیہ: 1.3500 Resistance پر پاؤنڈ کو دباؤکا شکار

1.3500GBP/USD کے قریب دباؤ میں ہے۔ US Dollar کی مضبوطی پاؤنڈ کی recovery کو محدود کر رہی ہے۔ Geopolitical risks بھی مارکیٹ پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔ Fed rate expectations Dollar کو support دے رہی ہیں۔ Bank of England کی policy بھی پاؤنڈ کے لیے اہم ہے۔ 1.3500 کے اوپر break سے 1.3550 اور 1.3600 کی طرف recovery ہو سکتی ہے۔ 1.3470 کے نیچے break سے 1.3450 اور 1.3400 کی طرف کمی کا امکان ہے۔ ISM Services PMI اور US NFP report اگلی direction کے لیے اہم رہیں گی۔

نور فاطمہ ·
Australia کی GDP Growth میں 0.4 فیصد اضافہ، RBA کے اگلے Rate Decision پر نظریں
Australia کی GDP Growth میں 0.4 فیصد اضافہ، RBA کے اگلے Rate Decision پر نظریں

Australia کی 0.4GDP Growth فیصد بڑھی۔ سالانہ 2.1Growth فیصد رہی۔ Household Spending نے Economy کو support کیا۔ Business Investment کمزور رہا۔ بلند Inflation کی وجہ سے RBA کے اگلے Rate Decision کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔ مزید Rate Hike کی توقعات Australian Dollar کو support کر سکتی ہیں۔ آنے والا AUDEconomic Data کی direction کے لیے اہم ہوگا۔

نور فاطمہ ·
US Nonfarm Payroll Data  اور اس کے  Financial Markets   پر اثرات۔
US Nonfarm Payroll Data اور اس کے Financial Markets پر اثرات۔

عالمی مارکیٹس میں جب بھی امریکہ کے روزگار کے اعداد و شمار یعنی US Nonfarm Payroll data کا اجرا ہوتا ہے، تو سرمایہ کاروں اور ٹریڈرز کی سانسیں رک جاتی ہیں۔ اگست کے مہینے کی یہ نوکریوں کی رپورٹ جمعہ کے روز دوپہر 13:30 عالمی معیاری وقت پر جاری کی جارہی ہے

Robina Adeel ·
EUR/USD تجزیہ: 1.1600 کے اوپر یورو کی بحالی، US NFP رپورٹ اہم
EUR/USD تجزیہ: 1.1600 کے اوپر یورو کی بحالی، US NFP رپورٹ اہم

EUR/USD اس وقت 1.1620 سے 1.1630 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ 1.1600 اہم Support ہے، جبکہ 1.1650 فوری Resistance ہے۔ 1.1650 کے اوپر Breakout سے 1.1700 کی طرف حرکت ممکن ہے۔ اگر 1.1600 سے نیچے Break ہوتا ہے تو 1.1550 اگلا اہم Support بن سکتا ہے۔ مارکیٹ کی توجہ US NFP اور اگلے ہفتے کی US CPI Report پر ہے۔ یہ Fed Rate Expectations Data اور US Dollar کی سمت کو متاثر کر سکتا ہے۔ دوسری جانب ECB کی Euro Rate Hike Expectations کو Support فراہم کر رہی ہیں۔

نور فاطمہ ·
USD/JPY تجزیہ: جاپانی ین دباؤ میں، کرنسی پیئر 160 کی اہم Resistance کے قریب
USD/JPY تجزیہ: جاپانی ین دباؤ میں، کرنسی پیئر 160 کی اہم Resistance کے قریب

USD/JPY 160.00 سے 160.20 resistance کے قریب ہے۔ مضبوط US Treasury yields ڈالر کو support دے رہی ہیں۔ Fed کی پالیسی بھی اہم ہے۔ BoJ کی rate hike expectations ین کو support کر رہی ہیں۔ 160.20 کے اوپر breakout سے 162.75 اور 164.00 کا راستہ کھل سکتا ہے۔ Rejection کی صورت میں 159.00 اور 158.00 اہم support ہیں۔ مجموعی bias 159.00 کے اوپر mildly bullish ہے۔

نور فاطمہ ·
Forex Market کا نیا رخ: Eurozone Inflation اور US Data فیصلہ کن مرحلے میں
Forex Market کا نیا رخ: Eurozone Inflation اور US Data فیصلہ کن مرحلے میں

Forex market میں آج Eurozone Inflation اور US Economic Data اہم رہیں گے۔ US Dollar 99.50 کے قریب ہے، جبکہ Fed پر political pressure بڑھ رہا ہے۔ Eurozone HICP Inflation کے 3.3% تک پہنچنے کی توقع ہے اور German Retail Sales میں 3.4% کمی ہوئی۔ EUR/USD 1.1600، GBP/USD 1.3550 سے نیچے، USD/JPY 160.00 کے قریب، جبکہ Gold $4,400 کی طرف دباؤ میں ہے۔ JOLTS اور ISM PMI کے نتائج آج مارکیٹ میں volatility بڑھا سکتے ہیں۔

نور فاطمہ ·
مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے امریکی ڈالر  کی طلب میں اضافہ، AUDUSD  کی  محتاط  ٹریڈ
مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے امریکی ڈالر کی طلب میں اضافہ، AUDUSD کی محتاط ٹریڈ

AUDUSD میں غیر یقینی صورتحال پیدا کی ہے۔ آبنائے ہرمز عالمی توانائی اور تجارت کے لیے ایک انتہائی اہم راستہ ہے۔ اس خطے میں کسی بھی بڑے تنازع یا سپلائی میں رکاوٹ کے خدشات سے سرمایہ کاروں کے ٹرینڈز تیزی سے تبدیل ہو سکتے ہیں۔

Robina Adeel ·
بٹ کوائن $78,000 پر مستحکم, US PCE Price Index  کا سرپرائز اور آلٹ کوائن ریلی۔
بٹ کوائن $78,000 پر مستحکم, US PCE Price Index کا سرپرائز اور آلٹ کوائن ریلی۔

کرپٹو انڈسٹری میں اس وقت ایک انتہائی دلچسپ اور متحرک صورتحال بنی ہوئی ہے۔ ایک طرف مارکیٹ تجزیہ نگاروں کے مطابق Bitcoin نے اپنی گزشتہ ہفتے کی 23 فیصد کی شاندار کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوئے $78,000 کی سطح پر مضبوطی دکھائی ہے

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں