Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"pakistan stock exchange declined after postponment of provincial elections" کے لیے 235 نتائج۔

پاکستان میں  افراط زر، Pakistan CPI Inflation  کی پھر ڈبل ہندسے میں  واپسی کا خدشہ
پاکستان میں افراط زر، Pakistan CPI Inflation کی پھر ڈبل ہندسے میں واپسی کا خدشہ

جب قیمتیں ایک بار پھر تیزی سے اوپر جانا شروع کرتی ہیں تو عام آدمی سے لے کر کاروباری اور مالیاتی شعبے تک ہر سطح پر تشویش بڑھ جاتی ہے۔ پاکستان میں CPI Inflation ایک بار پھر دوہرے ہندسے میں داخل ہونے کے قریب ہے۔

Adeel khalid ·
WTI Crude Oil  کی قیمتیں مستحکم ، Strait Of Hormuz سے سپلائی خدشات میں کمی
WTI Crude Oil کی قیمتیں مستحکم ، Strait Of Hormuz سے سپلائی خدشات میں کمی

توانائی کی عالمی مارکیٹس میں اس وقت شدید غیر یقینی صورتحال جاری ہے۔، جہاں WTI Crude Oil prices Strait of Hormuz آبنائے ہرمز کے گرد گھومتی ہوئی صورتحال اور جغرافیائی سیاسی تنازعات کی وجہ سے قیمتیں 89.50 ڈالر کے قریب مستحکم ہیں۔

Robina Adeel ·
PSX میں  کاروباری سرگرمیوں کا مثبت آغاز۔ یورو بانڈ کی کامیابی سے سرمایہ کار متحرک
PSX میں کاروباری سرگرمیوں کا مثبت آغاز۔ یورو بانڈ کی کامیابی سے سرمایہ کار متحرک

گزشتہ روز کے سیشن میں تقریباً ایک فیصد کی گراوٹ کے بعد KSE100 انڈیکس نے جمعرات کی صبح زبردست واپسی کی۔ کاروبار کے ابتدائی منٹوں میں انڈیکس 950 سے زائد پوائنٹس اوپر چلا گیا اور 175734.10 کی سطح تک پہنچ گیا۔

Adeel khalid ·
PSX  میں  کاروباری سرگرمیوں  کا محتاط لیکن  مثبت آغاز، KSE100  میں 200 پوائنٹس کا اضافہ۔
PSX میں کاروباری سرگرمیوں کا محتاط لیکن مثبت آغاز، KSE100 میں 200 پوائنٹس کا اضافہ۔

PSX میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ابتدائی سیشن کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا، جہاں بینچ مارک انڈیکس KSE100 نے تقریباً 200 پوائنٹس کا اضافہ حاصل کیا۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے منتخب شعبوں میں خریداری نے مارکیٹ کو سہارا دیا،

Adeel khalid ·
موڈیز کی خوشخبری، PSX میں زبردست ریکوری
موڈیز کی خوشخبری، PSX میں زبردست ریکوری

مارکیٹ کی مثبت کارکردگی میں موڈیز (Moody's) کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری نے اہم کردار ادا کیا، جبکہ عالمی اسٹاک مارکیٹس کے ملے جلے رجحانات نے پورے سیشن کے دوران سرمایہ کاروں کو محتاط رکھا۔

Adeel khalid ·
تجارتی خسارہ کیا ہے؟
تجارتی خسارہ کیا ہے؟

تجارتی خسارہ وہ صورتحال ہے جب مجموعی imports > exports ہوں۔ اس گائیڈ میں پاکستان کے major imports (energy, machinery, food) اور exports (textile, rice, IT) کا breakdown ہے اور یہ روپے، مہنگائی اور FX reserves پر کیسے اثر ڈالتا ہے۔

سید جواد ·
روپے کی قدر کیسے طے ہوتی ہے؟
روپے کی قدر کیسے طے ہوتی ہے؟

USD/PKR رات و رات کیسے بدلتا ہے؟ سیکھیں interbank vs open market rates، demand-supply dynamics، SBP intervention، remittances اور oil import bill کا کردار — یہ سب مل کر روپے کی قدر طے کرتے ہیں۔

سید جواد ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں