Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"us cpi report us cpi report and expected market reaction" کے لیے 267 نتائج۔

USD/JPY کی قدر میں گراوٹ  Tokyo CPI اور BoJ  کا  ممکنہ Rate Hike
USD/JPY کی قدر میں گراوٹ Tokyo CPI اور BoJ کا ممکنہ Rate Hike

آج ایشیائی سیشن کے آغاز میں USDJPY کی قدر میں نمایاں گراوٹ دیکھی گئی اور یہ جوڑا تقریباً 159.30 کی سطح پر آ گیا۔ جاپانی ین (Japanese Yen) میں آنے والی یہ مضبوطی بنیادی طور پر ٹوکیو کی افراط زر پر رپورٹ Tokyo Consumer Price Index کے تازہ اعداد و شمار کے بعد سامنے آئی

Robina Adeel ·
US Nonfarm Payroll Data  اور اس کے  Financial Markets   پر اثرات۔
US Nonfarm Payroll Data اور اس کے Financial Markets پر اثرات۔

عالمی مارکیٹس میں جب بھی امریکہ کے روزگار کے اعداد و شمار یعنی US Nonfarm Payroll data کا اجرا ہوتا ہے، تو سرمایہ کاروں اور ٹریڈرز کی سانسیں رک جاتی ہیں۔ اگست کے مہینے کی یہ نوکریوں کی رپورٹ جمعہ کے روز دوپہر 13:30 عالمی معیاری وقت پر جاری کی جارہی ہے

Robina Adeel ·
Forex Market کا نیا رخ: Eurozone Inflation اور US Data فیصلہ کن مرحلے میں
Forex Market کا نیا رخ: Eurozone Inflation اور US Data فیصلہ کن مرحلے میں

Forex market میں آج Eurozone Inflation اور US Economic Data اہم رہیں گے۔ US Dollar 99.50 کے قریب ہے، جبکہ Fed پر political pressure بڑھ رہا ہے۔ Eurozone HICP Inflation کے 3.3% تک پہنچنے کی توقع ہے اور German Retail Sales میں 3.4% کمی ہوئی۔ EUR/USD 1.1600، GBP/USD 1.3550 سے نیچے، USD/JPY 160.00 کے قریب، جبکہ Gold $4,400 کی طرف دباؤ میں ہے۔ JOLTS اور ISM PMI کے نتائج آج مارکیٹ میں volatility بڑھا سکتے ہیں۔

نور فاطمہ ·
GBP/USD میں تیزی کا تسلسل، پاؤنڈ نے اہم سطحوں پر گرفت مضبوط کرلی
GBP/USD میں تیزی کا تسلسل، پاؤنڈ نے اہم سطحوں پر گرفت مضبوط کرلی

GBP/USD کئی ماہ کی بلند سطح کے قریب مضبوط ہے، جہاں UK Inflation، Bank of England کی شرح سود سے متعلق توقعات اور امریکی ڈالر کی کمزوری پاؤنڈ کو سپورٹ فراہم کر رہی ہیں۔ 1.3660 کی سطح کے اوپر مضبوطی کی صورت میں 1.3700 اگلی اہم سطح بن سکتی ہے، جبکہ 1.3600 اور 1.3550 اہم Support Levels ہیں۔

نور فاطمہ ·
CPI کیا ہوتا ہے؟
CPI کیا ہوتا ہے؟

Consumer Price Index (CPI) وہ سرکاری index ہے جس سے حکومت مہنگائی measure کرتی ہے۔ سیکھیں CPI basket میں کیا شامل ہے، PBS اسے کیسے calculate کرتی ہے اور headline vs core CPI میں فرق کیا ہے۔

سید جواد ·
EUR/USD تجزیہ: 1.1600 کے اوپر یورو کی بحالی، US NFP رپورٹ اہم
EUR/USD تجزیہ: 1.1600 کے اوپر یورو کی بحالی، US NFP رپورٹ اہم

EUR/USD اس وقت 1.1620 سے 1.1630 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ 1.1600 اہم Support ہے، جبکہ 1.1650 فوری Resistance ہے۔ 1.1650 کے اوپر Breakout سے 1.1700 کی طرف حرکت ممکن ہے۔ اگر 1.1600 سے نیچے Break ہوتا ہے تو 1.1550 اگلا اہم Support بن سکتا ہے۔ مارکیٹ کی توجہ US NFP اور اگلے ہفتے کی US CPI Report پر ہے۔ یہ Fed Rate Expectations Data اور US Dollar کی سمت کو متاثر کر سکتا ہے۔ دوسری جانب ECB کی Euro Rate Hike Expectations کو Support فراہم کر رہی ہیں۔

نور فاطمہ ·
Gold تجزیہ: XAU/USD کی نظر $4,500 لیول پر، Fed Rate Hike کی توقعات میں کمی
Gold تجزیہ: XAU/USD کی نظر $4,500 لیول پر، Fed Rate Hike کی توقعات میں کمی

Gold نے $4,300 سے نیچے جانے کے بعد مضبوط recovery دکھائی اور اب $4,400 سے اوپر trade کر رہا ہے۔ $4,500 سے $4,530 اہم resistance area ہے، جبکہ $4,450 اور $4,400 اہم support levels ہیں۔ US NFP report، US Dollar اور Treasury Yields Gold کی اگلی movement کے لیے اہم عوامل رہیں گے۔ $4,500 کے اوپر breakout کی صورت میں Gold $4,550 اور $4,600 کی طرف بڑھ سکتا ہے، جبکہ $4,400 سے نیچے جانے پر $4,300 اور $4,280 دوبارہ focus میں آ سکتے ہیں۔

نور فاطمہ ·
USD/JPY تجزیہ: ین مضبوط، BoJ Rate Hike کی توقعات میں اضافہ
USD/JPY تجزیہ: ین مضبوط، BoJ Rate Hike کی توقعات میں اضافہ

USD/JPY تقریباً 159.05 کے قریب ہے، جبکہ جاپان میں بڑھتی Inflation اور BoJ Rate Hike کی توقعات Japanese Yen کو Support دے رہی ہیں۔ اگر قیمت 159.00 Support سے نیچے آتی ہے تو 158.00 اور 155.50 اگلے اہم Levels ہوسکتے ہیں، جبکہ 160.00 سے اوپر Breakout ہونے کی صورت میں 163.30 کی طرف مزید Recovery کا امکان بڑھ سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں