چین: نومبر 2022ء کی CPI رپورٹ جاری
چین کی نومبر 2022ء کی CPI رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ چینی حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ماہ کے دوران چین میں افراط زر (Inflation) کی شرح 1.6 فیصد رہی ہے جبکہ اسسے قبل جاری کئے جانیوالے تخمینے میں بھی افراط زر کی اسی شرح کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ اگر اس رہورٹ کا تقابلہ اکتوبر 2022ء کے ساتھ کیا جائے تو گذشتہ رپورٹ میں افراط زر 2.1 فیصد رہی تھی
چینی حکومت کی طرف سے جاری کی جانیوالی تفصیل کے مطابق Food سیکٹر کی افراط زر 3.7 فیصد رہی ہے جبکہ Non Food CPI کم ہو کر 1.1 فیصد ظاہر کی گئی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔