پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں ملا جلا آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے دن ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ابتداء میں انڈیکس نے 85 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41784 سے ٹریڈ کا آغاز کیا تاہم یہ مومینٹم برقرار نہ رہ سکا

اسوقت KSE100 انڈیکس 31 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41730 پر ٹریڈ کر رہا ہے اسکی بلند ترین سطح 41784 اور کم ترین لیول 41641 رہا ہے۔ انڈیکس میں والیوم انتہائی کم ہے اور اب تک محض 72 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا ہے۔ دوسری طرف KSE30 میں بھی یہی صورتحال ہے۔ انڈیکس کی بلند ترین سطح 15446 اور کم ترین لیول 15383 رہا ہے۔ جبکہ اسوقت یہ محض 1 پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 15403 پر ٹڑیڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button