ٹرینڈنگ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا اختتام 45400 کا سپورٹ لیول بھی ٹوٹ گیا

مارکیٹ اپڈیٹ : Pakistan Stock Exchange today پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا اختتام 45400 کا سپورٹ لیول بھی ٹوٹ گیا۔ کراچی: ( نیوز رپورٹر) پاکستان اسٹاک مارکیٹ Pakistan Stock Market میں آج بھی دن کا اختتام مندی پر ہوا۔ آج کے۔ایس۔ای 100 انڈیکس 284 پوائنٹس کی کمی سے 45400 کا پاسپورٹ لیول توڑتے ہوئے 45249 کے انڈیکس پر بند ہوئے۔ مجموعی طور پر 32 کروڑ پچیس لاکھ شیئرز کے سودے 9 ارب 29 کروڑ روپے میں طے پائے۔ آج کا والیوم لیڈر 3 کروڑ 74 لاکھ شیئرز کے ساتھ ڈبلیو ٹی ایل رہا۔ جبکہ سی نرجی پیکو لمیٹڈ 3 کروڑ 45 لاکھ شیئرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button