یورو آج اس بےیقینی کے زون میں ٹریڈ کر رہا ہے
نیوز : یورو آج اس بےیقینی کے زون میں ٹریڈ Trading in Uncertainty Zone کر رہا ہے جہاں سے نیچے آنے کی صورت میں 2015 کے لیول سے نیچے جا سکتا ہے ۔ انٹر نیشنل مارکیٹ: آج ڈالر کے مقابلے میں یورو بے یقینی کے ٹریڈنگ زون میں ہے یعنی وہ Swing Area جہاں سے ہلکا سا نیچے آنے کے نتیجے میں یورو 2015-16 کے لیول پر آ جائے گا۔ آج بھی یورو پورا ہی دن اس زون سے نکلنے کی کوشش کرتا رہا ہے ۔ معاشی اصطلاح میں یہ زون سرخ رنگ سے ظاہر کیا جاتا ہے یعنی اگر ہم معاشی Curve کو دیکھیں تو یہ وہ ایریا ہے جس سے زرا سا نیچے یورو کا کم ترین لیول شروع ہو جاتا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔