ٹرینڈنگ

افراط زر کی وجہ سےگھریلو اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

برطانیہ۔ افراط زر کی وجہ سےگھریلو اشیاء household goods کی قیمتوں میں اضافہ۔ لندن یوکرائن جنگ کی وجہ سے آنے والی افراط زر کی لہر سے برطانیہ کو بھی مہنگائی کا سامنا ہے اور پہلے سے 14.3 کی افراط زر کی شرح میں رواں ماہ 0.3 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ واضح رہے کہ برطانیہ ان ممالک میں سے ہے جنہوں نے افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لئے شروع سے ہی سخت اقدامات کا اعلان کیا تھا جس میں مانیٹری پالیسی کا نفاذ بھی شامل یے۔ Urdu Markets

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button