موبائل اور ویڈیو گیمز بنانے میں ترکی کا حصہ 1.77 بلیئن ڈالرز تک پہنچ گیا
موبائل اور ویڈیو گیمز Video Games بنانے میں ترکی کا حصہ 1.77 بلیئن ڈالرز تک پہنچ گیا۔۔۔ انقرہ دنیا میں کورونا وائرس اور لاک ڈاون کے بعد ہونے والی سماجی تبدیلیوں میں ویڈیو گیمز کی ڈیمانڈ میں کئی گنا اضافہ ہوا ۔ ترکی کی ویڈیو گیمز کے شعبے میں برآمدات اور ڈیجیٹل اکانومی 200 بلیئن ڈالرز تک پہنچ چکی ہیں۔ Urdu Markets واضح رہے کہ ترکی دنیا کے ان چند ممالک میں سے ہے جہاں یونیورسٹی لیول پر Video Games ویڈیو گیمز اور اینیمیٹک آرٹ میں باقاعدہ تعلیم دی جاتی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔