پاکستانی معیشت کا بحران سنگین ہو سکتا ہے
پاکستانی معیشت Pakistani Economy کا بحران سنگین ہو سکتا ہے۔ ورلڈ بینک۔۔۔ واشنگٹن ( نیوز) : ورلڈ بینک نے خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان کو جلد کوئی بیل آوٹ پیکیج نہ دیا گیا تو معیشت سنگین بحران سے دوچار ہو سکتی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اسوقت آئی ایم ایف کے علاوہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور چین سے امداد حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں متحدہ عرب امارات کا ایک معاشی وفد پاکستان کا دورہ بھی کر چکا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔