پاکستان کا تجارتی خسارہ 39 ارب ڈالر

نیوز : پاکستان کا تجارتی خسارہ 39 ارب ڈالر۔۔۔۔ اسلام آباد ( فائنانشل ڈیسک) ۔۔ رواں مالی سال میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 39 ارب ڈالر سے بڑھ گیا ۔ محکمہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال میں پاکستان کی درآمدات 65 ارب ڈالرز سے زائد ہیں جبکہ برآمدات 26 ارب ڈالرز کے قریب رہیں۔ محکمہ شماریات کے مطابق یہ تجارتی خسارہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ ہے ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button