آئی ایم ایف کا ساتواں جائزہ مشن رواں ماہ پاکستانی معاشی ٹیم سے مذاکرات کرے گا

آئی ایم ایف کا ساتواں جائزہ مشن رواں ماہ پاکستانی معاشی ٹیم سے مذاکرات کرے گا۔ واشنگٹن ۔۔۔ آئی ایم ایف کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی معاشی ادارے کی پاکستان کے لئے مشن ٹیم اسی ماہ پاکستانی ٹیم سے مذاکرات کرے گی۔ تاہم انہوں نے مذاکرات کے مقام اور تاریخ کے بارے میں نہیں بتایا تاہم ہمارے باوثوق ذرائع کے مطابق مذاکرات بیس مئی سے قطر کے دارالحکومت دوہا میں ہو سکتے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button