انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت مسلسل کمی لیکن پاکستانی مارکیٹ میں اضافہ

انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت مسلسل کمی لیکن پاکستانی مارکیٹ میں اضافہ ۔۔۔ کراچی ( نیوز) ایک طرف بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی
قیمت میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے لیکن پاکستانی صرافہ بازاروں میں آج سونے کہ فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا جسکی بنیادی وجہ پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی ہے ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button