معیشت کو کنٹرول کرنے کے لئے کورونا کو کھلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ شنگھائی اتھارٹیز
معیشت کو کنٹرول کرنے کے لئے کورونا کو کھلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ شنگھائی اتھارٹیز۔۔۔ چینی حکمراں جماعت کیمونسٹ پارٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسوقت بین الاقوامی معیشت کو کئی خطرات درپیش ہیں لیکن چینی عوام کی زندگیاں سب سے زیادہ اہم ہیں ۔ چینی کرنسی اور معیشت کو کنٹرول کرنے کے لئے اومیکروں کو کھلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ شنگھائی اور ملحقہ علاقوں میں سخت پابندیاں جاری رہیں گی۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔