UK GDP Report جاری کر دی گئی. GBPUSD کی قدر میں بحالی.

رواں سال کے دوسرے کوارٹر میں قومی آمدنی 0.2  فیصد مستحکم ہوئی 

UK GDP Report ریلیز کر دی گئی. جس کے بعد GBPUSD کی قدر میں بحالی ریکارڈ کی جا رہی ہے.  واضح رہے کہ رپورٹ جاری ہونے سے قبل برطانوی پاؤنڈ محتاط انداز اختیار کئے ہوۓ تھا .

UK GDP Report کی تفصیلات

برطانوی دفتر برائے شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اپریل تا جوں یعنی رواں سال کے دورے کوارٹر میں قومی آمدنی  0.2 فیصد مستحکم ہی جبکہ سالانہ شرح 0.5  نوٹ کی گئی ہے .

UK GDP Report جاری کر دی گئی. GBPUSD کی قدر میں بحالی.

یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس سے قبل 0.2 کی پیشگوئی تھی . اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ پہلے کوارٹر کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ شرح 0.3 رہی تھی . جاری ہونیوالا ڈیٹا توقعات سے زیادہ مثبت ہے اور اس سے ملکی معیشت میں بہتری ظاہر ہو رہی ہے . 

مارکیٹ کا ردعمل

ڈیٹا جاری ہونے کے بعد امریکی ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں بحالی دیکارڈ کی جا رہی ہے . GBPUSD اسوقت یہ دوبارہ ١.2700 کی نفسیاتی حد کو عبور کر کے اسے برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے . یہ اسکی 20 روزہ موونگ ایوریج کے بالکل قریب ہے، اسکے علاوہ یہ FIBO کی ٦١.8 فیصد ریٹریسمنٹ بھی ہے. 

UK GDP Report جاری کر دی گئی. GBPUSD کی قدر میں بحالی.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button