امریکی اسٹاکس میں مندی کا رجحان۔ دو دن کی حاصلات کھو دیں

نیوز: امریکی استاکس مسلسل دو دن کا تیزی کا تسلسل برقرار نہ رکھ سکےاور آج شدید مندی کا شکار ہیں۔ ڈاو انڈسٹریل ایوریج کا انڈیکس آج 808 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 31844 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے، ایس اینڈ پی 119 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 3970 جبکہ نیسڈق 405 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 11579 اور رشل 2000 کا انڈیکس 49 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1790 کے لیول پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی اسٹاکس مسلسل پانچ ہفتوں کے مندی کے بعد گزشتہ دو دنوں میں مثبت رجحان پر بند ہوئے تھے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button