یورپی سنٹرل بینک کے پالیسی ساز 25 بنیادی پوائنٹس تک شرح سود اور ریزرو ریٹ بڑھانے کے لئے تیار ۔
برسلز( نیوز رپورٹر) یورپی سنٹرل بینک کے پالیسی سازوں نے یورپی کمیشن کو بتا دیا ہے کہ یورپی زون میں افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لئے 25 بیادی پوائنٹس تک شرح سود اور یورو کے ریزرو ریٹ کو بڑھایا جا سکتا ہے جبکہ چند پالیسی ساز 50 بنیادی پوائنٹس تک ریزرو ریٹس بڑھانے پر زور دے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں فیصلہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔