پاکستانی معیشت کی شرح نمو 6.3 فیصد ۔ ورلڈ بینک کے اندازے سے 2 فیصد زیادہ
اسلام آباد: 2021-22 کے معاشی سال میں پاکستانی معیشت کا گروتھ ریٹ عالمی اداروں کے اندازے سے زیادہ بہتر رہا۔ پاکستانی معیشت نے اس معاشی سال میں 6.3 فیصد شرح نمو حاصل کی ۔ واضح رہے کہ عالمی اداروں کے اندازے کے مطابق پاکستانی معیشت 4 فیصد کے قریب رہنے کا امکان تھا۔ اس ترقی کو حاصل کرنے میں صنعتی، خدمات اور زرعی شعبوں نے اہم کردار ادا کیا۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔