امریکی اسٹاک میں آج بھی منفی رجحان۔ ایس اینڈ پی میں 2 فیصد گراوٹ۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ) ۔۔۔ امریکی اسٹاکس آج مسلسل ساتویں ہفتے گراوٹ کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس اینڈ پی نے اپنے انڈیکس کا 2 فیصد سے زائد کھو دیا۔ پچھلے سات ہفتوں میں ایس اینڈ پی نے 20 فیصد جبکہ نیسڈق نے 38 فیصد انڈیکس کی قدر کھو دی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button