USDCHF میں 0.8500 سے نیچے گراوٹ. Swiss CPI دسمبر میں 1.7 فیصد پر آ گئی.

Core Inflation raised to 1.5%, elevated demand for Swiss Franc

USDCHF میں 0.8500 سے نیچے گراوٹ ریکارڈ کی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ آج جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2023 میں Swiss CPI دسمبر میں 1.7 فیصد پر آ جانا ہے . جس کے بعد Swiss Franc کی طلب میں اضافہ ہوا. جبکہ US ڈالر دفاعی انداز اختیار کر گیا ہے .

Swiss CPI Report کی تفصیلات.

Federal Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دسمبر   2023ء کے دوران Headline Inflation توقعات کو مات دیتے ہوئے 1.7 فیصد پر آ گئی۔ جبکہ معاشی ماہرین 1.5 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔ تاہم اس کے باوجود  گذشتہ 18 ماہ میں مسلسل چوتھی بار افراط زر Swiss National Bank کے مقرر کردہ ہدف 2 فیصد سے کم رہی ہے۔ جو کہ معاشی سرگرمیوں کی بھرپور انداز میں بحالی کی نشاندہی کر رہی ہے۔

USDCHF میں 0.8500 سے نیچے گراوٹ. Swiss CPI دسمبر میں 1.7 فیصد پر آ گئی.
Swiss CPI Report 8th Jan

اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ نومبر   2023ء کے ساتھ کریں تو Consumer Price Index کی سابقہ ریڈنگ 1.5 فیصد تھی۔ آج ریلیز ہونے والی رپورٹ میں Core CPI کی شرح Headline Inflation سے کم رہی اور 1.5 فیصد کے ساتھ گذشتہ تین سالوں میں کم ترین سطح پر برقرار رہی ۔ خیال رہے کہ گذشتہ ماہ  بھی یہ 1.5 فیصد تھی۔

USDCHF کا ردعمل.

رپورٹ پبلش ہونے کے بعد Swiss Franc کی قدر میں اضافہ  ریکارڈ کیا گیا ۔ جبکہ اس کے مقابلے میں اختتام ہفتہ سے  سے دفاعی انداز اپنائے نظر آنیوالا USD  آج بھی  0.20 فیصد مندی  کے ساتھ 0.8500 سے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے۔

USDCHF میں 0.8500 سے نیچے گراوٹ. Swiss CPI دسمبر میں 1.7 فیصد پر آ گئی.
USDCHF

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button