Islamic Bonds کی PSX کے ذریعے فروخت کا فیصلہ ، 400 ارب روپے اکھٹے ہونے کی توقع.

Pakistani Government introduced traditional Liquid Instruments to support Pakistani Rupees and Capital Market

Pakistani Government نے PSX کے ذریعے Islamic Bonds فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے . آج Capital Market کے ٹریڈنگ سیشن میں اس حوالے سے جاری کردہ سرکولیشن میں کہا گیا ہے کہ ان Instruments کے ذریعے 400 ارب روپے کے فنڈز اکٹھے ہونے کی توقع ہے . خیال رہے کہ Islamic Investment Certificates کے علاوہ روایتی بانڈز بھی خرید و فروخت کے لئے دستیاب ہیں.

Islamic Bonds کیا ہیں اور حکومت اس حوالے سے کیا معاشی اہداف حاصل کرنا چاہتی ہے؟

آج جاری کئے جانیوالے Islamic Bonds دراصل Pakistani Rupees کو مستحکم کرنے کیلئے حکومت کا اسی طرز کا اقدام ہے جسے Open Market Intervention بھی کہا جا سکتا ہے . فرق صرف یہ ہے کہ ان پر Fixed Interest کی بجائے Range Bound Income فراہم کی جائے گی .

Islamic Bonds کی PSX کے ذریعے فروخت کا فیصلہ ، 400 ارب روپے اکھٹے ہونے کی توقع.
PSX Notification about Islamic Bonds Auction

معاشی ماہرین کی اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

Blink Capital Management کے سربراہ اور ممتاز ماہر معاشیات حسن مقصود کا کہنا ہے کہ فنڈ حاصل کرنے اور US Dollar کی قدر کنٹرول کرنے کے علاوہ یہاں پر حکومت کا تیسرا اہم مقصد Capital Market میں سرمایہ کاری کے حوالے سے ترغیب دینا ہے . انہوں نے یہ بھی کہا کہ Islamic Investment Bonds کا اجرا اسوقت اپنی نوعیت کا اہم اقدام ہے جس کے ذریعے اس طبقے کو بھی Stock Market میں ٹریڈ کا موقع ملے گا جو Interest based Schemes کی وجہ سے ہچکچاہٹ کے شکار ہیں.

حسن مقصود کے خیال میں اس سے KSE30 بینچ مارک انڈیکس میں بھی زبردست تیزی آنے کا امکان ہیں . جو کہ اسوقت 22 ہزار کے قریب پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے .

BCM کے چیف ایگزیکٹو نے مزید کہا کہ حالیہ عرصے کے دوران KSE100ے تاریخی سنگ میل عبور کیا تاہم KS30 کو ایک بارے مثبت ٹریگر کی ضرورت تھی . جس کے مجموعی مثبت اثرات ہمارے Financial Indicators پر پڑیں گے.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button