Nat Gas Price میں 10 فیصد سے زائد تیزی ، Middle East کی صورتحال سے طلب میں اضافہ.

Traders are sending Gas higher due to Global Supply disruption expectations

Nat Gas Price میں 10 فیصد سے زائد تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . Middle East کی صورتحال کے باعث طلب میں زبردست اضافہ ہوا ہے. گزشتہ روز United States کی طرف سے UN Security Council میں پیش کی گئی Ceasefire Resolution کو Veto کئے جانے سے Global Supply disruption کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے. اسی وجہ سے Suppliers بڑے پیمانے پر خرید داری کر رہے ہیں.

U.N Security Council کی Ceasefire Resolution ایک مرتبہ پھر Veto کر دی گئی.

گزشتہ روز United States نے Algeria کی جانب سے پیش کی جانیوالی Ceasefire Resolution ایک مرتبہ پھر Veto کر دی ہے ، Middle East War شروع ہونے کے بعد یہ تیسری بار ہوا ہے کہ امریکہ نے حق استرداد استمعال کیا ہے . جس پر دنیا کے کئی اہم ممالک نے شدید مایوس کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ یا تو عالمی ادارے کی تشکیل نو کی جائے . اور اگر ایسا ممکن نہیں ہے تو اسے بند ار دیا جائے.

سب سے شدید ردعمل Saudi Arabia کی طرف سے سامنے آیا ہے . Foreign Ministry کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ معصوم فلسطینی عوام دوہرے بین الاقوامی معیار کے شکار ہو رہے ہیں .نیز یہ کہ  ایسی قراردادیں ردی کی ٹوکری میں پھینک دی جاتی ہیں .

Saudi Crown Price شہزادہ محمد بن سلمان نے قرار داد مسترد ہونے کے بعد عالمی نشریاتی ادارے BBC کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مہذب دنیا مسلمانوں کے ساتھ دوہرا معیار اختیار کئے ہوئے ہے . 21 صدی کی بدترین Palestinian Genocide بند کروانے میں ناکامی تمام عالمی طاقتوں کے کردار پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے.

خبریں سامنے آنے کے بعد گزشتہ روز گرتی ہوئی Nat Gas Price ایک مرتبہ پھر مستحکم ہو گئیں . عالمی مارکیٹ میں اس کی  کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.

Chinese Government کی Stocks اور  Commodities میں سرمایہ کاری.

ایک اور بڑی خبر جو کہ آج Natural Gas میں تیزی کا سبب بنی وہ Chinese Government کی طرف سے Stocks اور Commodities کی طلب میں اضافے پر سرمایہ کاری کا اعلان ہے .خیال رہے کہ گزشتہ دنوں Chinese Markets میں Japanese Recession کی خبروں اور Property Sector Crisis کی وجہ سے شدید مندی واقع ہوئی تھی .

یہی وجہ ہے کہ Natural Gas کی قیمتوں میں زبردست تیزی آئی ہے . معاشی ماہرین آئندہ چند روز تک یہ لہر جاری رہنے کی پیشگوئی کر رہے ہیں.

مارکیٹ کا ردعمل.

European Sessions کے دوران Natural Gas کی قدر 10 فیصد تیزی کے ساتھ 1.75 ڈالرز فی ملیئن مکعب فٹ کے قریب آ گئی ہے۔ یہ گزشتہ ایک سال کے دوران اسکی قیمت میں ایک دن کے دوران ہونے والا سب سے بڑا اضافہ ہے.

Nat Gas Price میں 10 فیصد سے زائد تیزی ، Middle East کی صورتحال سے طلب میں اضافہ.
Nat Gas Price

 

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button