DAX30 میں 80 پوائنٹس کی تیزی، German Retail Sales جنوری میں 0.4 فیصد کم ہو گیا.

Financial Data shows slight Economic Recovery, resulted increased demand for Equities

DAX30 میں 80 پوائنٹس کی تیزی واقع ہوئی ہے. آج ریلیز ہونے والے ڈیٹا کے مطابق German Retail Sales جنوری میں 0.4 فیصد کم ہوئی ہے . تاہم گزشتہ ماہ کی نسبت معاشی بحالی کے بعد Equities کی طلب میں اضافہ ہوا ہے .

German Retail Sales کی تفصیلات۔

German Federal Statistics Department کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری 2024ء میں Retail Sales کی ریڈنگ منفی 0.4 فیصد رہی یعنی اشیائے ضروریہ کی فروخت گزشتہ ماہ کی نسبت  بحال ہوئی ہے ۔ واضح رہے کہ معاشی ماہرین 1.5 فیصد کمی کی توقع کر رہے تھے۔ اگر اس کا تقابلہ دسمبر 2023 کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ منفی 1.6 فیصد آئی تھی۔

اس طرح مسلسل ساتویں ماہ انڈسٹری کا حجم نہ صرف تخمینوں سے کم رہا بلکہ معیشت کے مجموعی منفی منظرنامے میں بہتری کی عکاسی بھی کر رہا ہے۔ بتاتے چلیں  Ukraine War کے بعد آنیوالے Global Financial Crisis سے German Economy سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ اور اسوقت ملک میں Financial Emergency نافذ کی جا چکی ہے .

DAX30 کا ردعمل ۔

ابتدائی سیشن کے دوران  German Benchmark Index میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا جا رہا ہے ، اس دوران یہ 80 سے زائد پوائنٹس اضافے  کے ساتھ 17681 پر ٹریڈ کر رہا ہے . اسوقت تک مارکیٹ میں 1 کروڑ 93 لاکھ 52 ہزار شیئرز کا لین دین ہوا ہے .

DAX30 میں 80 پوائنٹس کی تیزی، German Retail Sales جنوری میں 0.4 فیصد کم ہو گیا.
DAX30

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button