EURUSD میں 1.0800 سے نیچے گراوٹ، Eurozone Unemployment جنوری میں 6.4 فیصد پر آ گئی.
Upbeat Data raised expectations to hold Rates for longer time, squeezed demand for Euro
EURUSD میں 1.0800 سے نیچے گراوٹ دیکھی جا رہی ہے. آج ریلیز کی جانیوالی رپورٹ کے مطابق Eurozone Unemployment جنوری میں 6.4 فیصد پر آ گئی ہے . اس طرح توقعات سے بلند بیروزگاری کی شرح سے Rates Cut Policy کے سلسلے میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی ہے . یہی وجہ ہے کہ سرمایہ کار انتہائی محتاط انداز اختیار کر گئے ہیں.
Eurozone Unemployment Report کی تفصیلات.
EURUSD میں 0.9500 سے نیچے گراوٹ ریکارڈ کی جا رہی ہے . آج جاری کی جانیوالی Eurozone Unemployment Report کے مطابق خطے میں بیروزگاری کی سطح 6.4 فیصد پر آ گئی ہے . جس کے بعد European Currency کی طلب میں کمی نوٹ کی جا رہی ہے ، کیونکہ European Central Bank کی طرف سے طے شدہ Rates Cut Program جلد شروع کئے جانے کے امکانات میں اضافہ ہو گیا ہے .
Eurozone Unemployment Data کی تفصیلات۔
European Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری 2024ء میں Unemployment Rate توقعات کے برعکس اضافے کے ساتھ 6.4 فیصد رہا۔ واضح رہے کہ دسمبر 2023 میں یہ شرح 6.3 فیصد تھی۔ تاہم نظرثانی شدہ ریڈنگ 6.4 فیصد آئی تھی۔
اس طرح مسلسل تیسرے ماہ خطے میں بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ جو Inflation کے اثرات اور Labour Market پر دباؤ بڑھنے کو ظاہر کر رہی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق خطے میں منفی لیبر ڈیٹا European Central Bank کی طرف سے Rate Cut Program میں تاخیر کے امکانات میں اضافے کو ظاہر کر رہا ہے . ۔
EURUSD کا ردعمل۔
ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد یورپی سیشنز کے دوران EURUSD کی قدر میں مندی دیکھی گئی۔ اسوقت یہ 0.41 فیصد کمی کے ساتھ 0.0800 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .
۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔