EURUSD کی 1.0850 کے قریب محدود رینج، EU Sentix Index فروری میں 10.5 فیصد سکڑ گیا.

Upbeat Financial Data squeezed demand for Euro , Investors remained cautious

EURUSD یورپی سیشنز کے دوران 1.0850 کے قریب محدود رینج اختیار کئے ہوئے ہیں . جس کی بنیادی وجہ EU Sentix Index کا فروری میں 10.5 فیصد سکڑ جانا ہے . توقعات سے مثبت ڈیٹا ریلیز ہونے سے Euro کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے .

Eurozone Sentix Investor Confidence کی تفصیلات 

جاری کئے جانیوالے سروے ڈیٹا کے مطابق رواں ماہ تک Investor Index شرح منفی 10.5 فیصد رہی۔ جبکہ اس سے قبل منفی 10.8 فیصد کی توقع ظاہر کی جا رہی تھی۔  خطے میں کارپوریٹ سیکٹر جو کہ Ukraine پر روسی حملے کے بعد سے فیصلہ سازی کے لئے سازگار نہیں لگ رہا تھا مسلسل چوتھے ماہ سابقہ رپورٹس سے مثبت رہا۔ جو کہ Inflationary Pressure میں کمی کی علامت ہے۔

۔ اس طرح European Currency نے اس کا  ایڈوانٹیج حاصل نہیں کر سکی.  کیونکہ ڈیٹا میں  Headline Inflation کی شرح کم آئی ہے اور European Central Bank اور کرسٹین لیگارڈ کیلئے سخت Monetary Policy جاری رکھنے کا جواز ختم ہو رہا ہے۔

EURUSD کا ردعمل۔

ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد یورپی سیشنز کے دوران EURUSD کی قدر میں مندی دیکھی گئی۔ اسوقت یہ 0.41 فیصد کمی کے ساتھ 0.0850 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

EURUSD کی 1.0850 کے قریب محدود رینج، EU Sentix Index فروری میں 10.5 فیصد سکڑ گیا.
EURUSD

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button