GBPUSD کی قدر میں 1.2680 کے قریب مندی ، UK Services PMI فروری میں 53.8 فیصد پر آ گئی .

Prices Charged recorded multi months low, diminished demand for British Pound

GBPUSD کی قدر European Sessions کے دوران 1.2680 کے قریب آ گئی ہے ، جس کی بنیادی وجہ UK Services PMI کی توقعات سے منفی ریڈنگ ہے . جس سے British Pound کی طلب میں کمی ہوئی ہے .

UK Services PMI کی تفصیلات۔

S&P Global کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق گزشتہ  ماہ کے دوران  Services Sector کے  Purchase Managers Index کی سطح 53.8 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 54.3 فیصد کی پیشگوئی تھی۔

اگر اس کا تقابلہ جنوری 2023 کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ انڈیکس 54.3 فیصد رہا تھا۔ اس طرح یہ رواں سال ریلیز  ہونے والی پہلی ریڈنگ  ہے جو کہ Economy پر Inflation کے  اثرات میں اضافے  اور قوت خرید میں کمی کو ظاہر کر رہی ہے۔

GBPUSD کا ردعمل۔

رپورٹ جاری ہونے کے بعد Pound to USD میں گراوٹ نظر آ رہی ہے . ۔ اسوقت یہ 0.07 فیصد مندی سے 1.2680 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ اسکی ٹریڈنگ رینج 1.2632 سے 1.2709 کے درمیان ہے۔

GBPUSD کی قدر میں 1.2680 کے قریب مندی ، UK Services PMI فروری میں 53.8 فیصد پر آ گئی .
GBPUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button