EURUSD کی قدر 1.0950 کے قریب مستحکم، Eurozone GDP چوتھے کوارٹر میں 0.00 فیصد پر آ گیا.

European National Income below expectations raised demand for Euro.

EURUSD کی قدر 1.0950 کے قریب مستحکم نظر آ رہی ہے . آج جاری کئے جانیوالے ڈیٹا کے مطابق Eurozone GDP چوتھے کوارٹر میں 0.00 فیصد پر آ گیا. توقعات کے مطابق رپورٹ جاری ہونے سے Euro کی طلب میں اضافہ ہوا ہے .

Eurozone GDP Report کی تفصیلات.

آج ریلیز کی جانیوالی Eurozone GDP کے منفی اعداد و شمار کے بعد Rates Cut Program میں تاخیر کی توقعات پر European Common Currency کی طلب میں اضافہ ہوا  تاہم مارکیٹس میں  Trading Volume خاصا کم دکھائی دے رہا ہے . European Statistics Bureau کی طرف سے جاری کئے جانیوالی رپورٹ کے مطابق رواں سال کےچوتھے کوارٹر میں European National  Income  توقعات کے مطابق 0.1 رہی. اس سے قبل معاشی ماہرین اتنی ہی توقع کر رہے تھے .

اگرچہ یہ ڈیٹا توقعات کے مطابق رہا. تاہم اس سے Europe میں Inflation اور Recession کے معاشی اثرات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے . رپورٹ کے مطابق Natural Gas اور دیگر Energy Resources کی آسمان کی بلندیوں کو چھوتی ہوئی قیمتوں سے صارفین کی قوت خرید میں کمی واقع ہوئی ہے . خیال رہے کے تیسرے کوارٹر میں 0.1 فیصد اضافہ ظاہر ہو رہا تھا .

رپورٹ جاری ہونے کے بعد European Markets کے سرمایہ کار انتہائی محتاط انداز اختیار کر گئے اور ٹریڈنگ والیوم میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی .

EURUSD کا ردعمل.

منفی اعداد و شمار جاری ہونے کے بعد EURUSD کی قدر میں  1.0850 کی نفسیاتی سطح کے قریب مستحکم نظر آ رہی ہے . جس سے اوپر  یورو کا Bullish Zone ہے .

EURUSD کی قدر 1.0950 کے قریب مستحکم، Eurozone GDP چوتھے کوارٹر میں 0.00 فیصد پر آ گیا.
EURUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button