EURUSD میں 1.0900 کے قریب مندی، US Retail Sales فروری میں 0.6 فیصد بڑھ گئی.

Downbeat data surged demand for US Dollar as Rate Cut chances diminished

EURUSD میں 1.0900 کے قریب مندی ریکارڈ جا رہی ہے . آج جاری کئے جانیوالے ڈیٹا کے مطابق US Retail Sales فروری میں 0.6 فیصد بڑھ گئی ہے . خیال رہے کہ اس سے قبل 0.8 کی پیشگوئی تھی . توقعات سے منفی رپورٹ ریلیز ہونے کے بعد US Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا ہے .

US Retail Sales Report کے EURUSD پر اثرات.

US Census Bureau کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری 2024ء میں اشیائے ضروریہ کی فروخت میں  0.6 فیصد اضافہ ہوا ۔ جبکہ معاشی ماہرین 0.8 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔ اگر مختلف شعبہ ہائے زندگی کا جائزہ لیا جائے تو گاڑیوں کے علاوہ دیگر تمام اشیاء کی Retailing  میں 0.3 ، Control Group میں 0.0  جبکہ Gas and Auto Sector میں بھی 0.3 فیصد اضافہ  واقع  ہوا.

جاری کردہ تفصیلات کے مطابق سالانہ ریڈنگ 2.30 فیصد نوٹ کی گئی ۔ بتاتے چلیں کہ جنوری  2024ء میں Retail Sales کی سالانہ شرح 2.53  رہی تھی۔ مجموعی طور پر  یہ رپورٹ توقعات سے زیادہ مایوس کن رہی ہے۔

رپورٹ سے ملک میں Headline Inflation واضح طور پر اضافہ  ظاہر ہو رہا ہے ، یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ Export Prices میں مسلسل پانچویں ماہ کمی آئی ہے . اس طرح Federal Reserve کی  آئندہ میٹنگ میں Interest Rates میں فوری طور پر کمی کے امکانات میں ختم ہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں   . یہی وہ محرک ہے جو کہ DXY میں تیزی اور دیگر Currencies کی طلب میں کمی کا سبب بنا .

مارکیٹ کا ردعمل.

توقعات سے منفی اعداد و شمار جاری ہونے کے بعد EURUSD کی قدر میں  1.0900 کی نفسیاتی سطح کے قریب مندی کا شکار ہوا . جس سے نیچے  یورو کا Bearish Zone ہے .

EURUSD میں 1.0900 کے قریب مندی، US Retail Sales فروری میں 0.6 فیصد بڑھ گئی.
EURUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button