USDJPY میں 149 سے اوپر تیزی، Japanese Industrial Orders جنوری میں 1.7 فیصد سکڑ گئے.
Downbeat Industrial Data squeezed demand for Japanese Yen in Asian Sessions
USDJPY میں 149 سے اوپر تیزی نظر آ رہی ہے . نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق Japanese Industrial Orders جنوری میں 1.7 فیصد سکڑ گئے. توقعات سے منفی ڈیٹا پرنٹ ہونے پر Asian Sessions کے دوران Japanese Yen کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے .
Japanese Industrial Orders کی تفصیلات.
Ministry of Economy Trade and Industry کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے آغاز پر Japanese Industrial Production میں زبردست کمی واقع ہوئی . جو کہ ملک میں Labour Unions کی ہڑتالوں اور Japanese Wages Crisis کے باعث 1.7 فیصد سکڑ گئی.
ڈیٹا کے مطابق 3rd Largest Global Economy کا اقتصادی بحران Asian Currency کی طلب و قدر میں مسلسل کمی کا سبب بن رہا ہے . واضح رہے کہ دسمبر 2023 کے دوران Japan کو ملنے والے Industrial Orders میں اگرچہ 1 فیصد کمی آئی تھی یہ خسارہ اس سے اگلے ماہ 50 فیصد سے زائد بڑھ گیا.
USDJPY کا ردعمل.
ڈیٹا پبلش ہونے کے بونے کے بعد Japanese Yen کی قدر میں مندی واقع ہوئی ہے۔ جبکہ اس کے خلاف USD نفسیاتی سطح 149 سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے ۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔