یورپیئن مارکیٹس کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی منفی رجحان پر بند

برسلز: آج یورپیئن مارکیٹس کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی منفی رجحان پر بند ہوئیں۔ جرمن ڈیکس 25 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 14460 پر بند ہوئی۔ فرینچ سی۔اے۔سی 16 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 6485، سپینش آئی بیکس 19 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 8724 جبکہ اٹالیئن فٹ۔سی کا انڈیکس 259 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 24166 کی سطح پر بند ہوا۔ یہاں یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ آج یورپیئن سیشن میں برطانیہ اور ایشیئن سیشن میں ہانگ کانگ اور چین کی مارکیٹس چھٹیوں کی وجہ سے بند رہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button