Gold Price in Pakistan تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، Geopolitical conflicts سے غیر یقینی صورتحال.

Per Tola price reached above 2 lac 51 thousands in Local Market, Global Markets drives the sentiments

Gold Price in Pakistan تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گئی ، حالیہ دنوں کے دوران Middle East میں جاری Geopolitical conflicts کے اثرات جنوبی ایشیائی ملک کی Local Jewlery Market پر بھی مرتب ہوئے ہیں . جہاں سنہری دھات کی Per Tola Price پہلی بار 2 لاکھ 51 ہزار 900 روپے پر آ گئی ہے . 

Pakistani Jewelry Market میں Gold Price پر اثر انداز ہونے والے عوامل. 

Pakistan کی Local Jewelry Market درحقیقت Global Commodity Markets کے ساتھ منسلک ہے. جہاں Geopolitical Conflicts کی وجہ سے حالیہ عرصے کے دوران بڑے پیمانے پر Commodity Prices میں اضافہ ہوا ہے .

گزشتہ ہفتے Israel پر Iranian Attacks کی وجہ سے Middle East War وسعت اختیار کر لینے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہیں . اس وقت دنیا بھر کی نگاہیں اسی تنازعے پر مرکوز ہیں. یہی وجہ ہے کہ نئے Global Financial Crisis کے اس Risk Factor کا بھرپور ایڈوانٹیج سنہری دھات نے حاصل کیا ہے .

Gold Price in Pakistan تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، Geopolitical conflicts سے غیر یقینی صورتحال.
Gold Price in Pakistani Local Market

عالمی سطح پر ردعمل

دو روز سے عالمی رہنما Middle East میں جاری  کشیدگی کم کرنے کے لئے Israel سے کسی بھی جوابی کارروائی سے گریز کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ادھر نتن یاہو  کی سربراہی میں Israeli War Cabinet کا اجلاس چوتھے روز بھی جاری ہے. کسی بڑی جنگ کے خدشے میں کمی سے Commodities جن میں Gold بھی شامل ہے کی قیمتیں بلند ترین لیول  پر ٹریڈ کر رہی ہیں.

ادھر White House کے ترجمان نے توقع ظاہر کی ہے کہ عالمی طاقتیں Iranian Government پر Sanctions عائد کرنے کے حوالے سے جلد متفق ہو جائیں گے.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button