PSX میں مثبت رجحان جاری ، IMF Executive Board Meeting اور مارچ کی Pakistani Current Account Report

State Bank of Pakistan released 2nd consecutive Surplus , Surged demand for Stocks

PSX میں کاروباری دن کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ہے  ، State Bank of Pakistan کی طرف سے جاری کی جانیوالی Current Account Report میں 600 ملین ڈالرز کا Surplus ظاہر ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کی طرف سے خرید داری  کا عمل جاری ہے .واضح رہے کہ گزشتہ 9 سالوں کے دوران یہ سب سے مثبت ڈیٹا ہے.

دوسری طرف IMF Executive Board Meeting کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے ، جس کے مطابق 29 اپریل کو ہونیوالی میٹنگ کے دوران Pakistan کے لئے 2nd Review کے نتائج کی توثیق کی جائیگی . Pakistani Financial Indicators کے مثبت موڈ کی یہ ایک اہم وجہ ہے . 

Pakistani Current Account Surplus کے PSX پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟

State Bank of Pakistan کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2024 میں Current Account Surplus توقعات کو مات دیتے ہوئے 61 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز پر آ گیا ہے ، جبکہ اس سے قبل گزشتہ 9 ماہ میں 500 ملین ڈالرز کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا تھا ، اس طرح جون 2025 کے بعد پہلی بار Pakistani Current Account کی ریڈنگ اس حد تک مثبت رہی ہے .

SBP کے مطابق مارچ 2024 میں 61 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے Current Account Surplus  کی بڑی وجہ Foreign Remittances میں  ہونیوالا نمایاں اضافہ ہے. جبکہ اس دوران Foreign Direct Investment کے حجم میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا .

IMF Event Calander کا اجرا اور دوسری قسط ملنے کی توقع.

20 اپریل کو IMF  نے آئندہ اجلاس کے جاری کردہ شیڈول میں کہا گیا تھا کہ 29 اپریل کو Nigeria کے Financial Aid Program کا جائزہ لیا جائے گا، بعد ازاں یکم مئی کو ہونے والے اجلاس میں Montinegro  کے پروگرام  کا جائزہ لیا جائے گا، تاہم Pakistan کا نام فہرست میں شامل نہیں تھا۔

تاہم گزشتہ روز جاری کئے جانیوالے IMF Event Calendar میں 29 اپریل کے اجلاس میں Pakistani Financial Assistance Program کی منظوری پر بحث کو شامل کر دیا گیا ہے . جس کے بعد اس معاملے پر تمام افواہیں دم توڑ گئی ہیں.

International Monetary Fund اور Pakistani Officials کے سابقہ ​​بیانات میں عندیہ دیا گیا تھا کہ بورڈ 29 اپریل کو اجلاس میں ایس بی اے پروگرام کے تحت ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دے گا، جس کا معاہدہ جون 2023 میں ہوا تھا

مارکیٹ کی صورتحال.

Pakistan Stock Market  میں کاروباری دن کا آغاز مثبت انداز کے ساتھ ہوا.  KSE100 انڈیکس  297 پوائنٹس کے اضافے سے  71730 ہزار پر ٹریڈ کر رہا ہے .

PSX میں مثبت رجحان جاری ، IMF Executive Board Meeting اور مارچ کی Pakistani Current Account Report
KSE100 Source: Official Website of Pakistan Stock Exchange

دوسری طرف KSE30 میں بھی یہی صورتحال نظر آ رہی ہے . جو کہ 82 پوائنٹس کی تیزی سے 23648 پر مثبت رجحان اپنائے ہوئے ہے.

KSE30
KSE30 Source: Official Website of Pakistan Stock Exchange.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button