Ethereum کی 3150 ڈالرز کے قریب محدود رینج میں ٹریڈ ، Renzo depeg کی قدر میں کمی اور BlackRock کا فیصلہ

The Crypto Exchanged decided to revise the Spot ETH Filing, squeezed demand for Crypto Currencies

Ethereum آج  3150 ڈالرز کے قریب محدود رینج میں ٹریڈ جاری رکھے ہوئے ہے . جس کی بنیادی وجوہات Renzo depeg کی قدر میں کمی اور BlackRock کی طرف سے US SEC میں جمع کروائی گئی Spot ETH کی درخواست واپس لیا جانا ہے . جس کے بعد 2nd Largest Crypto Currency کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے . 

BlackRock کی Ethereum ETF Nasdaq Filing میں تاخیر

حالیہ دنوں کے دوران BlackRock کی طرف سےباضابطہ  طور پر رجسٹریشن کیلئے Securities and Exchange Commission میں جمع کروائی والا دوسرا پلان تھا  جسے Regulatory Authority نے ابتدائی طور پر منظور کر لیا تھا . لیکن حیران کن طور پر گزشتہ روز Crypto Exchange کی طرف سے یہ Spot ETH ETF نظر ثانی کے لئے واپس لے لیا گیا. جس کے بعد Ethereum کی قدر میں کمی اور سرمایہ کاری کا Outflow ریکارڈ کیا گیا. 

Crypto Currencies پر کیا اثرات مرتب ہوئے.؟

مجوزہ منصوبے کے تحت  Ethereum کے ETH Spot ETF صرف دنیا کی سب سے بڑی Crypto Exchange یعنی BlackRock کے پلیٹ فارم سے سرمایہ کاروں کو ٹریڈ کے لئے دستیاب ہونا تھے  ، جبکہ اسکے علاوہ یہ US Stock Exchanges بالخصوص Nasdaq میں بھی دیگر Equities کی طرح فروخت کے لئے دستیاب ہوں گے.

تاخیر کی  خبر منظر عام پر آنے کے بعد Crypto Industry پر منفی  اثرات مرتب ہوئے ،  سرمایہ کار  نئی پوزیشنز لینے سے گریز کرتے ہوئے  دکھائی دے رہے ہیں .

Renzo depeg کی قدر میں کمی اور اسے اثرات.

Ethereum کے Staking Protocol یعنی Renzo depeg کی قدر میں شدید کمی واقع ہوئی ہے . جو کہ 750 ڈالرز کے قریب آ گیا . جبکہ Ethereum کے لئے اسکا تناسب محض 0.27 ڈالرز رہ گیا . جس کے بعد Crypto Currencies میں فروخت کی ریلی ریکارڈ کی گئی .اسکے منفی اثرات Ethereum پر بھی مرتب ہوئے ہیں جو کہ آج Asian Sessions کے دوران 3150 ڈالرز کے قریب ٹریڈ کرتا ہوا نظر آ رہا ہے .

Ethereum کی 3150 ڈالرز کے قریب محدود رینج میں ٹریڈ ، Renzo depeg کی قدر میں کمی اور BlackRock کا فیصلہ
Ethereum Price

اس سے پہلے  گزشتہ ماہ  لانچنگ کی خبریں سامنے آنے سے  سے سرمایہ کاروں میں یہ تاثر قائم ہوا کہ  Spot ETF بہت جلد منظور ہونے والے  ہے. بعد اذاں یہ معلوم ہوا کہ یہ محض ابتدائی طور پر کیا جانیوالا کام ہے، جس کا مقصد ETF کو ٹریڈنگ ویب سائٹ کے ساتھ ہم آہنگ کرنا تھا . اس سے قبل بھی DTCC متعدد بار سیکورٹیز کے اپروول سے قبل انھیں اسی پیج پر آپشنز کا حصہ بنا چکی ہے . جس کے کچھ عرصے میں ہے انھیں باقاعدہ طور پر لانچ کر دیا گیا تھا

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button