SMI میں ملا جلا رجحان، Swiss Retail Sales مارچ میں کمی کی شکار

Swiss Financial Data indicates Rising Inflation in Economy, investors looks cautious

SMI میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے. جس کی بنیادی وجہ Swiss Retail Sales کا مارچ میں کمی کی شکار ہونا ہے . توقعات سے منفی ڈیٹا Swiss Economy کا منفی منظرنامہ پیش کر رہا ہے . جس کے بعد سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کر گئے ہیں.

Swiss Retail Sales Report کی تفصیلات۔

Federal Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ میں Retails Sales  کی ماہانہ ریڈنگ  منفی 0.1 فیصد رہی۔ جبکہ اس سے قبل 0.2 فیصد اضافے کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ فروری  کی رپورٹ سے کریں تو سابقہ ڈیٹا میں یہ سطح منفی 0.5 فیصد تھی۔

SMI میں ملا جلا رجحان، Swiss Retail Sales مارچ میں کمی کی شکار
Swiss Retail Sales

ڈیٹا مرتب کرنیوالی ٹیم کے مطابق جنوری میں  اشیائے ضروریہ کی سیلز توقعات سے کم رہیں۔ جس کی بنیادی وجہ Middle East میں مذاکرات اور Logistics Routes کے بند ہونے  سے  European Markets میں قیمتیں کم ہوئی ہیں۔ یہ رپورٹ  Economy کے منفی منظرنامے کو ظاہر کر کر رہی ہے   ۔ سب سے منفی  فگرز Foods میں رہے جو کہ  1 فیصد کم ہوئے ہیں۔ Energy Resources میں مسلسل دوسرے ماہ طلب 0.2  نیچے آئی ہے۔

SMI کا ردعمل.

رپورٹ جاری ہونے کے بعد Swiss Market Index میں  ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ European Sessions  کے دوران یہ 10  تیزی  کے ساتھ 11260 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے.

SMI میں ملا جلا رجحان، Swiss Retail Sales مارچ میں کمی کی شکار
Swiss Market Index

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button