EURUSD کی قدر 1.0760 سے اوپر بحال، US Jobless Claims رواں ہفتے توقعات سے زیادہ.

Employment data beats expectations, squeezed demand for US Dollar

EURUSD کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے . US Jobless Claims کی ہفتہ وار تعداد 2 لاکھ 31 ہزار پر آ گئی ہے . جس کے بعد  European Currency کی طلب میں US Sessions کے آغاز پر اضافہ ہوا. 

US Jobless Claims کی تفصیلات۔

US Bureau of Labor Statistics کی طرف سے جاری کئے جانیوالے ڈیٹا میں Unemployment Claims کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار رہی۔ جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 2 لاکھ 18 ہزار کی توقع کر رہے ہیں۔ اگر اس کا تقابلہ گذشتہ ہفتے کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 2 لاکھ 21 ہزار رہی تھی۔

EURUSD کی قدر 1.0760 سے اوپر بحال، US Jobless Claims رواں ہفتے توقعات سے زیادہ.
US Jobless Claims

ایک ماہ کے دوران ملک میں بیروزگار افراد کی تعداد 17 لاکھ 12 ہزار رہی ہے۔ جبکہ تخمینہ 16 لاکھ 95 ہزار کا تھا.

EURUSD کا ردعمل.

توقع سے مثبت ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد USD میں مندی دیکھی جا رہی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں یورو US Sessions کے دوران 1.0760 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے . بتاتے چلیں کہ گزشتہ روز European Common Currency دباؤ کی شکار رہی تھی

EURUSD During US Session
EURUSD during US Sessions

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button