Gold Price in Pakistan میں کمی ، Geopolitical conflicts سے Global Markets میں گراوٹ

Per Tola price diminished to 2 lacs 40 thousand in Local Sarafa Bazar

Gold Price in Pakistan آج صوبہ سے  1600 روپے کم ہوئی ہے  ، حالیہ دنوں کے دوران Middle East میں جاری Geopolitical conflicts سے   بین الاقوامی Commodity Market میں مندی  کے اثرات جنوبی ایشیائی ملک کے  Local Sarafah Bazar پر بھی مرتب ہوئے ہیں . جہاں سنہری دھات کی Per Tola Price تین دن کے بعد 2 لاکھ 40 ہزار  روپے کی سطح  پر آ گئی ہے .

Gold Price in Pakistan میں کمی کی وجوہات. 

Pakistan کی Local Jewelry Market درحقیقت Global Commodity Markets کے ساتھ منسلک ہے. جہاں Geopolitical Conflicts کی وجہ سے حالیہ عرصے کے دوران بڑے پیمانے پر Commodity Prices میں اضافہ ہوا. تاہم اختتام ہفتہ سے Middle East Ceasefire پر غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے سرمایہ کار European Sessions کے دوران محتاط انداز اختیار کئے ہوئے ہیں.

اس غیر یقینی صورتحال کے اثرات دنیا بھر کی Markets کی طرح Pakistan پر بھی مرتب ہوئے جہاں Lahore اور Karachi کے صرافہ بازاروں میں سنہری دھات کی Jewelry کے دام گر گئے.

Gold Price in Pakistan میں کمی ، Geopolitical conflicts سے Global Markets میں گراوٹ
Gold Price in Pakistan

خیال رہے کہ جمعہ کے روز  United States نے Israeli Military Operation in Rafah کی وجہ سے  صیہونی ریاست کو Weapons  کی سپلائی بند کر دی تھی . تاہم Israel نے یہ آپریشن جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے.

United States کی طرف سے اس پیشرفت پر خاصا محتاط اور نپا تلا ردعمل سامنے آیا ہے ، اپنے ابتدائی بیان میں White House کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ Biden Administration صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button