Dax30 میں دن کے آغاز پر محدود رینج ، German CPI اپریل میں 2.2 فیصد پر آ گئی.
Mixed Inflation data squeezed demand for Global Stocks in Berlin Stock Exchange
Dax30 میں کے آغاز پر محدود رینج ریکارڈ کی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ اپریل میں German CPI کا 2.2 فیصد پر آ جانا ہے . خیال رہے کہ اگرچہ مسلسل دوسرے ماہ Consumer Price Index میں کمی آئی ہے. تاہم German Core Inflation میں اضافہ ہوا ہے .جس سے Berlin Stock Exchange میں Global Stocks کی طلب میں کمی آئی ہے .
German CPI Report کی تفصیلات۔
German Federal Statistics Department کی جاری کردہ رپورٹ میں Headline Inflation کی سالانہ سطح 2.2 فیصد رہی۔ جبکہ اس سے قبل 2.2 فیصد کی ہی توقع کی جا رہی تھی۔ اس طرح رواں سال مسلسل دوسری بار Inflation کی سطح گزشتہ اعداد و شمار سے کمی آئی ہے ۔ تاہم Markets میں سرمایہ کاروں کے محتاط انداز کی بنیادی وجہ Core Inflation میں اضافہ ہے.
German Consumer Price Index کے تعین میں Statistics Bureau کے علاوہ Bavaria کا ریسرچ ونگ بھی حصہ لیتا ہے۔ جس نے Core Inflation کی ریڈنگ 2.7 فیصد کی ہے۔ اگر اس کا تقابلہ گذشتہ رپورٹ کے ساتھ کریں تو مارچ کی ریڈنگ 2.4 فیصد تھی۔
DAX30 کا ردعمل
رپورٹ ریلیز ہونے کے بعد German Benchmark Index میں دن کے آغاز پر 24 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی . سرمایہ کاروں کی اکثریت Core Inflation میں اضافے کے بعد محتاط انداز اختیارکرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے . انڈیکس کی ٹریڈنگ رینج 18684 سے 18745 کے درمیان ہے . جبکہ مارکیٹ میں مجموعی طور پر 1 کروڑ 25 لاکھ شیئرز کا لین دین ہو چکا ہے
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔