Deewan Farooque: شیئر ویلیو میں تیزی ، Electrical Vehicles Production کا آغاز اور Financial Results
Financial Results of Leading Motor Car Assembler shoes diversification in different Industries
Deewan Farooque شیئر ویلیو میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . گزشتہ روز جاری ہونے والے Financial Results اور Electrical Vehicles Project شروع ہونے سے Pakistani Leading Motor Car Assembler میں سرمایہ کاری کا رجحان بڑھا ہے.
Green Motors Product کا نام Kia Shehroz ہے . جسکی Launching Ceremony چار جون کو منعقد ہو گی .
DFML آج ایک سال کی بلند ترین سطح 44 روپے فی شیئر پر آ گیا ہے . خیال رہے ایک سال قبل Stocks Price گیارہ روپے تھی .
Deewan Farooque: بہترین Financial Results ریلیز
دوران ٹریڈ Pakistan Stock Exchange میں جاری کئےجانیوالے Material Information میں بتایا گیا ہے کہ Share Holders غیر معمولی اجلاس Karachi میں منعقد کیا گیا . جس میں Financial Results باضابطه طور پر منظور کئے گئے.
انتظامیہ نے نئے Green Project بارے بریفنگ دی . مزید براں نامساعد حالات اور پرزہ جات کی Imports بند ہونے کے باوجود کمپنی نے 2023 کے برعکس 15 فیصد زیادہ منافع حاصل کیا ہے . ریونیو والیوم 94 کروڑ روپے رہا.
اس موقع پر تمام شیئرز ہولڈرز نے انتظامیہ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور مفقہ طور پر منظوری دی . Board of Directors نے تمام شیئرز ہولڈرز کے لئے Dividend اگلے کوارٹر تک ملتوی ہونے بارے فیصلے سے بھی آگاہ کیا.
KIA Shehroz جدید ٹیکنالوجی کی طرف پہلا قدم.
DFML نے Pakistan Stock Market کو بزرعیہ نوٹیفکیشن اس پیش رفت سے آگاہ کیا. جس میں Company نے اپنے مضبوط Dealership Network اعلیٰ معیاری مصنوعات اور بعد از فروخت Services کے ساتھ پاکستانی عوام کی خدمت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا. نیز نئی Project Launching پر خوشی کا اظہار بھی کیا گیا.
DFML: چھبیس سالہ شاندار کاروباری سفر.
کمپنی 1998 میں بطور Public Limited Company قائم کی گئی ، اسی سال یہ Pakistan Stock Exchange میں Listed ہوئی .
بنیادی طور پر Vehicles Assembling، progressive Manufacturing اور Sales میں مصروف عمل ہے.
2022 میں اس نے Pakistan میں Manufacturing اور Assembling سے متعلق South Korea کی KIA Corporation کے ساتھ Technology License Agreement کیا.
Deewan Farooque Motors مارکیٹ میں Intraday اور Holding ٹریڈ میں بہترین کمپنی سمجھی جاتی ہے . Market Capital چھ ارب بیس کروڑ شیئرز پر مشتمل ہے . جبکہ Free Floating کی تعداد ساڑھے پانچ کروڑ شیئرز ہے.
Market کی صورتحال.
مثبت معاشی رپورٹ جاری ہونے پر شیئرز ویلیو میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . جو کہ 3 روپے 31 پیسے اوپر 44 روپے 73 پیسے پر آ گیا. بلند ترین سطح 44 روپے 73 پیسے تھی . جو اس کا اپر کیپ بھی ہے . معاشی دن ختم ہونے تک DFML میں 2 کروڑ 43 لاکھ شیئرز کا تبادلہ ہو چکا ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔