Gold Price میں گراوٹ ، Financial Reports کے بعد US Bonds Yields میں اضافہ

Markets are cautious after US GDP Report ahead of PCE Price Index

Gold Price میں 2140 ڈالر کے قریب مندی نظر آ رہی ہے. Financial Reports جاری ہونے پر سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کر گئے ہیں. جس سے US Bonds Yields  میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے.

US GDP  پہلے کوارٹر میں 1.3 فیصد پر آ گیا  . واضح رہے کہ National Income توقعات کے مطابق . تاہم  سب سے منفی پہلو Personal Expenditure Index میں ہونے والا اضافہ ہے . جس سے Rate Cut Policy جلد شروع ہونے کا خدشہ پیدا ہوا

ہفتہ وار US Jobless Claims  دو لاکھ 19 ہزار ہو گئے ہیں . اس طرح Unemployment Claims  میں توقعات سے زیادہ اضافہ ہوا.

US GDP Report کے اثرات.

US Bureau of Economic Analysis کی جاری کردہ رپورٹ میں رواں سال کے پہلے کوارٹر میں GDP کی شرح 1.3 فیصد رہی . جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین اتنی ہی پیشگوئی کر رہے  تھے . اگر  تقابلہ دو ہفتے قبل جاری ہونیوالی پہلی ریڈنگ  کے ساتھ کریں تو اسکی سطح 1.6 فیصد ہی رہی . Consumer Spending یعنی صارفین کے حقیقی اخراجات میں 2.5 فیصد اضافہ ہوا ہے . جس سے عوام کی قوت خرید میں کمی اور Inflation  میں اضافہ ظاہر ہو رہی ہے .

GDP Deflator واضح کمی سے 3.1 فیصد پر آ گیا.  جبکہ مارکیٹ توقعات 3.2 تھیں. مجموعی طور پر ڈیٹا ملے جلے اعداد و شمار پر مشتمل ہے.

Unemployment میں اضافہ. US Bonds Yields کی بحالی. 

US Bureau of Labor Statistics کی طرف سے جاری کئے جانیوالے ڈیٹا میں Unemployment Claims دو لاکھ 19 ہزار رہے۔  اس سے قبل معاشی ماہرین 2 لاکھ 18 ہزار کی توقع کر رہے ہیں۔ اگر تقابلہ گذشتہ ہفتے سے کریں تو سابقہ ریڈنگ 2 لاکھ 16 ہزار رہی تھی۔ 

اپریل میں بیروزگار افراد کی تعداد 18 لاکھ 85 ہزار رہی ہے۔ جبکہ تخمینہ 18 لاکھ 82 ہزار  تھا.

ڈیٹا منظر عام پر آنے پر US Dollar Index اور اس سے منسلک 10 سالہ مدت کی Bonds Yields میں بحالی ریکارڈ کی گئی جبکہ Commodities کے سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کر گئے.

US PCE Report کا انتظار

اس رپورٹ سے CPI اور PPI دونوں کی نسبت زیادہ بہتر انداز سے Inflation کے عوام پر اثرات کا اندازہ کیا جاتا ہے اور زیادہ تر اسی رپورٹ کے اعداد و شمار کی بنیاد پر Federal Reserve اپنی اگلی میٹنگز کے دوران Monetary Policy کے بارے میں فیصلے کرتا ہے. اسی وجہ سے مارکیٹس محتاط انداز میں ٹریڈ کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں. اور  US Stocks میں Trading Volume خاصا کم رہا.

Gold Price: تکنیکی جائزہ.

تکنیکی اعتباز سے Gold چار گھنٹوں کے Trade Chart پر اپنی  100SMA کے قریب  ٹریڈ کر رہا ہے .جو کہ  2350 ڈالرز کی  سطح کے پر ہے . یہ  Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ کا لیول ہے  European Sessions  کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ مثبت ہے.  14 روزہ RSI اسوقت 70 کے قریب ہے جو کہ تیزی کا مومینٹم  جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے.

Gold Price میں گراوٹ ، Financial Reports کے بعد US Bonds Yields میں اضافہ
Gold Price

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button