IBEX میں ملا جلا رجحان، توقعات سے مثبت Spanish GDP Report ریلیز.

Raising National Income indicates diminishing Inflation, increased demand for Stocks

Spanish GDP Report ریلیز کر دی گئی. جس کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار سامنے آنے پر IBEX میں ملا جلا رجحان دکھائی دے رہا ہے. واضح رہے کہ Spanish National Income تین سال کی بلند ترین سطح پر آ گئی. جس کے نتیجے میں Stocks کی طلب میں اضافہ ہوا.

Spanish GDP Report کی تفصیلات۔

National Statistics Institute کی جاری کردہ رپورٹ  کے مطابق رواں سال کے پہلے کوارٹر کے دوران  Spanish GDP میں 0.8 فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ سال  کی آخری سہ ماہی میں Spanish Gross Domestic Product میں مجموعی طور پر 0.3 فیصد کمی ہوئی تھی۔ جبکہ 2023 کے دوسرے اور تیسرے کوارٹرز میں بھی National Income سکڑتی ہوئی دیکھی گئی تھی.

Multinational Bank اور معاشی تحقیقاتی ادارے Deutsche Bundesbank نے Europe کے اس اہم ترین ملک کے Economic Overview کو نہ صرف Spain بلکہ سارے Europe کیلئے خوش آئند قرار دیا. 

ادارے نے اپریل  2024 میں جاری ہونیوالی اپنی رپورٹ کی بنیاد 2023  کے دوران جاری ہونے والے ڈیٹا کو بنایا تھا. جس کے مطابق میں بڑھتی ہوئی Energy Prices ، اور Interest  میں اضافے کے علاوہ  Spanish Exports کی طلب میں کمی کے پیش نظر 2023ء میں European Economy خطرناک حد تک سکڑتی ہوئی دیکھی گئی.

IBEX35 کا ردعمل.

Spanish Benchmark Index میں دن کے آغاز پر ملا جلا لیکن مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے . سرمایہ کاروں کی اکثریت خرید داری کرتی ہوئی نظر آ رہی ہے.

IBEX میں ملا جلا رجحان، توقعات سے مثبت Spanish GDP Report ریلیز.
IBEX35 as on 25th June 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button