BOP کی Share Value میں اضافہ، Bahrain اور دیگر ممالک میں نئی برانچز کھولنے کا فیصلہ.

Punjab Government approved establishment of Wholesale Unit in the Gulf Region

Bahrain اور دیگر ممالک میں نئی برانچز کھولنے کے اعلان سے BOP کی شیئر پرائس میں تیزی دیکھنے میں آئی. تاہم Pakistan Stock Exchange کے مجموعی رجحان کے ساتھ Banking Sector میں بھی پرافٹ ٹیکنگ جاری ہے. یہی وجہ ہے کہ اس بڑے فیصلے کا بھرپور ایڈوانٹیج حاصل نہیں کیا جا سکا.

BOP کی طرف سے Gulf Region میں نئے دفاتر اور شاخیں کھولنے کا اعلان.

آج Pakistan Stock Exchange میں دوران ٹریڈ BOP کی طرف سے جاری کردہ سرکلر میں اس اہم فیصلے کا اعلان کیا گیا. جس کی منظوری اس سے قبل Government of Pakistan سے حاصل کر لی گئی تھی.

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بینک کو Bahrain میں Wholesale Banking Unit اور United Arab Emirates میں ایک نمائندہ دفتر قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے. جو State Bank of Pakistan اور دیگر ریگولیٹرز کی منظوری سے مشروط ہے.

Wholesale Banking سے مراد بڑے گاہکوں کو فروخت کی جانے والی Banking Services ہیں ، جیسے دوسرے بینکوں ، دیگر مالیاتی اداروں ، سرکاری ایجنسیوں ، بڑی کارپوریشنوں اور Real Estate Developers۔ یہ Retail Banking کے برعکس ہے ، جو انفرادی گاہکوں اور چھوٹے کاروباروں پر توجہ مرکوز کرتا ہے.

BOP کی Share Value میں اضافہ، Bahrain اور دیگر ممالک میں نئی برانچز کھولنے کا فیصلہ.
Bank of Punjab’s News Circular

دریں اثنا BOP کا کہنا ہے کہSBP کی منظوری کے بعد بینک Bahrain میں ہول سیل بینکنگ برانچ اور United Arab Emirates میں نمائندہ دفتر قائم کرنے کے لیے دیگر Regulatory Authorities سے رجوع کرے گا۔

مارکیٹ کی صورتحال.

اعلان سامنے آنے کے بعد BOP میں سرمایہ کاری کی لہر دیکھی گئی. تاہم مارکیٹ کے مجموعی رجحان کے ساتھ اس میں بھی پرافٹ ٹیکنگ جاری ہے. 

BOP کی Share Value میں اضافہ، Bahrain اور دیگر ممالک میں نئی برانچز کھولنے کا فیصلہ.
Bank of Punjab

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button