EURUSD میں تیزی ، Eurozone Sentix Index میں خلاف توقع کمی.

Financial Data raised demand for Euro as Rates Cut chances squeezed

Eurozone Sentix Index کے منفی اعداد و شمار ریلیز ہونے سے EURUSD میں بحالی دیکھی جا رہی ہے . ڈیٹا Inflation میں اضافہ ظاہر کر رہا ہے. اس طرح European Central Bank کی آئندہ Monetary Policy Meeting میں Interest Rate ہولڈ کئے جانے کے امکانات بڑھ گئے. اور ان پیشگوئیوں کی وجہ سے Euro کی طلب میں اضافہ ہوا .

Eurozone Sentix Investor Confidence کی تفصیلات 

جاری کئے جانیوالے سروے ڈیٹا کے مطابق رواں ماہ تک Investor Index شرح منفی 1.0 کی مارکیٹ توقعات کے برعکس 1.7 فیصد سکڑ گیا. خطے میں کارپوریٹ سیکٹر Ukraine پر روسی حملے کے بعد  اٹھارہ ماہ سے منفی  منظرنامہ اور  Inflationary Pressure کی نشاندہی کر رہا ہے.

Headline Inflation میں اضافے کمی سے European Central Bank اور کرسٹین لیگارڈ کیلئے سخت Monetary Policy جاری رکھنے کا جواز پیدا ہو گیا. اور معاشی ماہرین  Rates Cut Policy موخر کئے جانے کی پیشگوئی کر رہے ہیں. اسی وجہ سے Euro کے سرمایہ کار متحرک نظر آ رہے ہیں.

EURUSD کا ردعمل۔

ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد یورپی سیشنز کے دوران EURUSD کی قدر میں بحالی دیکھی گئی۔ اسوقت یہ 0.41 فیصد تیزی کے ساتھ 1.0850 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے.

EURUSD میں مندی ، Eurozone Sentix Index میں خلاف توقع کمی.
EURUSD during European Sessions

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button