Crypto Currencies کی قدر میں بحالی، ASX کی طرف سے ETF کا آغاز.

Australian Securities Exchange will be the new home for Exchange Traded Funds

ASX کی طرف سے ETF کی منظوری دئیے جانے کے بعد Crypto Currencies کی قدر میں بحالی دیکھی جا رہی ہے. اس طرح Australian Capital Market میں پہلی بار Crypto Currencies اور ان سے مسنلک Exchange Traded Funds کا آغاز ہونے جا رہا ہے.

Australian Securities Exchange میں  Bitcoin ETF کی ٹریڈنگ.

Crypto Currencies میں  ایک ہفتے سے زائد عرصے سے جاری مندی کی لہر کے بعد آج ASX  سے آنے والی خبروں سے تھم گئی. اور European Sessions میں ان کی قدر بحالی ہوتی ہوئی دکھائی دی. جاری کئے جانے والے پریس ریلیز میں Digital X کے پلیٹ فارم کو Bitcoin ETF کیلئے لسٹ کرنے کی تصدیق کی گئی ہے.

گزشتہ ایک سال سے یہ معامله التوا کا شکار تھا. خیال رہے کہ Australia میں تمام Crypto Investment Schemes پر گزشتہ سال پابندی عائد کر دی گئی تھی. اور Binance کے دفاتر پر Australian Investigation Agencies نے متعدد بار چھاپے بھی مارے تھے . Binance کے اسٹاف کو حراست میں بھی لیا گیا تھا.

آج جاری کئے جانیوالے اجازت نامے میں Digital X کے ساتھ Joint Venture میں K2 اور Canadian Digital Asset Company بھی شامل ہیں.

Crypto Currencies کا ردعمل.

آج Bitcoin Price میں 57 ہزار ڈالرز سے اوپر بحالی ریکارڈ کی جا رہی ہے. گزشتہ روز یہ 55 ہزار کے سے نیچے آ گیا تھا.

Crypto Currencies کی قدر میں بحالی، ASX کی طرف سے ETF کا آغاز.
Bitcoin Price as on 9th July 2024

Ethereum میں بھی تیزی نظر آ رہی ہے. جو کہ اسوقت 3 ہزار ڈالرز کی نفسیاتی سطح سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے.

Crypto Currencies کی قدر میں بحالی، ASX کی طرف سے ETF کا آغاز.
Ethereum Price as on 9th July 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button