FBR کی طرف سے نئی Taxation Clauses جاری کر دی گئیں.

New Category of Late Filers has been introduced, amendments issued for Property Deals

FBR کی طرف سے نئی Taxation Clauses جاری کر دی گئی ہیں اور ادارے کی ویب سائٹ پر Late Filers کی نئی Category بھی متعارف کروا دی گئی ہے. اس طرح Finance Bill 2024 میں ترامیم کے بعد پاس کئے جانیوالے بلز کو بھی نافذ کر دیا گیا ہے.

FBR کی طرف سے نئی Taxation Clauses کا نفاذ.

Federal Board of Revenue نے غیر منقولہ Property کی خرید و فروخت. Motor Vehicles کی خریداری اور Salaries کی آمدن کے حوالے سے Taxes کی شقوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. ادارے نے تمام Chief Commissioners  کو فنانس ایکٹ 2024 کی تبدیل شدہ متعلقہ شقوں کے مطابق With Holding Sections کی کٹوتی کی نگرانی کرنے کی ہدایت کی ہے.

Notification میں کہا گیا ہے کہ WHT کی کٹوتی 3 فیصد ہوگی. اگر  رقم 5 کروڑ روپے تک ہو. ، 3.5 فیصد جہاں یہ 5 کروڑ روپے سے زائد ہو. اور Filers ہونے کی صورت میں 10 کروڑ روپے سے زائد رقم پر 4 فیصد کٹوتی کی جائے گی۔

اگر خرید و فروخت کرنیوالے مقررہ تاریخ میں ٹیکس جمع نہیں کرواتے ہیں. تو ٹیکس کی شرحیں بالترتیب 6 فیصد، 7 فیصد اور 8 فیصد ہو جائیں گی۔

FBR کی طرف سے نئی Taxation Clauses جاری کر دی گئیں.
With Holding Tax Details

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button