SBP کی طرف سے IT Companies کو Global Stocks میں خرید داری کی اجازت.

Authorized Dealers are granted general permission to allow the equity investment abroad

SBP نے IT Exports میں اضافے کے لیے برآمدی  کمپنیوں کو Global Stocks میں Shares حاصل کرنے اور بیرون ملک Marketing Offices قائم کرنے کی اجازت دے دی ہے.

IT Sector میں کام کرنے والی کمپنیوں کو Offshore Business کو وسعت دے کر برآمدات بڑھانے میں سہولت فراہم کرنے کے لئے  ڈیلرز کو  اجازت دی گئی ہے. کہ وہ ماتحت اداروں کے قیام اور حصول کے لئے Portfolio Investment  کر سکتے ہیں.  اور متعلقہ سیکٹر کی کسی بھی کمپنی  میں اضافی سرمایہ کاری سے مستفیض ہو سکتے ہیں.

SBP کی طرف سے Global Stocks میں سرمایہ کاری کی اجازت.

ڈیلرز Foreign Exchange Manuel  میں بیان کردہ طریقہ کار کی حیثیت پر عمل کیے بغیر. قابل اطلاق Exchange  کے مطابق برآمد کنندگان کے Foreign Currency Accounts میں دستیاب رقوم کی حد تک ترسیلات زر کی اجازت دے سکتے ہیں.

ان اہم ترامیم کے ساتھ IT Sector  کے لئے ایک نئی EIA Category متعارف کروائی گئی ہے. اور ایکسپورٹرز Special Currency Accounts سے  لئے فنڈز استعمال کرنے کیلئے بینک کی پیشگی نامزدگی کی شرط کو ختم کردیا گیا ہے.

ترسیلات زر کی حد.

State Bank کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے. کہ بیرون ملک سرمایہ کاری کرنیوالی کمپنیاں ایک ٹرانزیکشن میں ایک لاکھ ڈالرز منتقل کر سکتی ہیں . تاہم اگلی بار اسے اپنے Commercial Bank کو تحریری طور پر آگاہ کرنا ہو گا. تاہم Crypto Currencies کی خرید داری کیلئے کوئی بھی فنڈز ٹرانسفر نہیں کئے جا سکتے. اسی کمپنیوں کی حثیت غیر قانونی تصور کی جائیگی. SBP کے مطابق  درخواست دہندہ کی بیرون ملک سرمایہ کاری اس کیEquity کے 80 فیصد سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے.

SBP کی طرف سے IT Companies کو Global Stocks میں خرید داری کی اجازت.
SBP Press Release about Foreign Equities

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button