Petroleum Products کی قیمتوں میں اضافہ ، فیصلے کا اطلاق کر دیا گیا۔

High Speed diesel hikes Rs. 9.99 per liter whereas Petrol to 6.18

Petroleum Products کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔ فیصلے کا اطلاق رات 12 بجے کیا گیا ۔ نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد پیٹرول 9 روپے 99 پیسے  مہنگا کر دیا گیا ہے.

High Speed Diesel کی قیمت 6 روپے 18 پیسے بڑھا دی گئی ہے   . جاری کئے گئے پریس ریلیز کے مطابق یہ اضافہ  Global Markets میں Crude Oil کی قدر میں نمایاں تیزی کے بعد کی گئی ہے.

Petroleum Products کی قیمتوں میں اضافہ۔

Pakistani Government نے  بالآخر مہنگائی کی چکی میں پسے ہوئے عوام پر پیٹرول بم بھی گرا دیا ہے ۔ گذشتہ رات جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق Petrol کی نئی قیمت 275 روپے 60 پیسے جبکہ High Speed Diesel کی 283 روپے 63 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

Petroleum Products کی قیمتوں میں اضافہ ، فیصلے کا اطلاق کر دیا گیا۔
Petroleum Prices notification

Finance Division کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق Oil and Gas Marketing Companies کا منافع , 50 روپے لیوی اور 22 روہے کسٹمز ڈیوٹی برقرار رکھی گئی ہے۔ واضح رہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق 15 روز کے لئے کیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل یعنی Kerosine Oil کی قیمت میں بھی اضافہ کیا گیا ہے. .

USD کی قدر میں اضافہ  اور Global Markets میں آنیوالے اتار چڑھاؤ کے اثرات۔

Middle East میں جاری عرب اسرائیل تنازعے کے باعث بھی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہےجس سے غیر یقینی صورتحال جاری ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران WTI Crude Oil کی قدر 80 ڈالرز سے اوپر مستحکم ہے . جس کے اثرات Pakistan پر بھی مرتب ہوئے ہیں.

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button