Deewan Farooque: شیئر ویلیو میں تیزی ، Electrical Vehicles Project میں پیشرفت
Leading Cars Making company has started working on new plant , raised demand in psx
Deewan Farooque شیئر ویلیو میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . Electrical Vehicles Project شروع ہونے سے Pakistani Leading Motor Car Assembler میں سرمایہ کاری کا رجحان بڑھا ہے.
Green Motors Product کا نام Kia Shehroz ہے . جسکی Launching Ceremony چار جون کو منعقد کی گئی .
DFML آج ایک سال کی بلند ترین سطح 45 روپے فی شیئر پر آ گیا ہے . خیال رہے ایک سال قبل Stocks Price گیارہ روپے تھی .
KIA Shehroz جدید ٹیکنالوجی کی طرف پہلا قدم.
DFML نے Pakistan Stock Market کو بزرعیہ نوٹیفکیشن اس پیش رفت سے آگاہ کیا. جس میں Company نے اپنے مضبوط Dealership Network اعلیٰ معیاری مصنوعات اور بعد از فروخت Services کے ساتھ پاکستانی عوام کی خدمت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا. نیز نئی Project Launching پر خوشی کا اظہار بھی کیا گیا.
DFML: چھبیس سالہ شاندار کاروباری سفر.
کمپنی 1998 میں بطور Public Limited Company قائم کی گئی ، اسی سال یہ Pakistan Stock Exchange میں Listed ہوئی .
بنیادی طور پر Vehicles Assembling، progressive Manufacturing اور Sales میں مصروف عمل ہے.
2022 میں اس نے Pakistan میں Manufacturing اور Assembling سے متعلق South Korea کی KIA Corporation کے ساتھ Technology License Agreement کیا.
Deewan Farooque Motors مارکیٹ میں Intraday اور Holding ٹریڈ میں بہترین کمپنی سمجھی جاتی ہے . Market Capital چھ ارب بیس کروڑ شیئرز پر مشتمل ہے . جبکہ Free Floating کی تعداد ساڑھے پانچ کروڑ شیئرز ہے.
Deewan Farooque کا ردعمل.
رپورٹ جاری ہونے پر شیئرز ویلیو میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . جو کہ 1 روپے 34 پیسے اوپر 45 روپے 64 پیسے پر آ گیا. بلند ترین سطح 45 روپے 64 پیسے ہی تھی. وسطی سیشن تک DFML میں 1 کروڑ 3 لاکھ شیئرز کا تبادلہ ہو چکا ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔